گزارش ہے کہ غلافِ کعبہ کی نمائش کو بڑھایا جائے، شہریار آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزارش ہے کہ غلافِ کعبہ کی نمائش کو بڑھایا جائے، شہریار آفریدی تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد میں غلافِ کعبہ کی نمائش کے موقع پرشہریار آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا میں تمام قومیں ایک ہو رہی ہے۔وزیرِ مملکت کا کہنا ہے کہ جب ہم دینِاسلام کی بات کرتے ہیں تو ہمیں تفریق نظر آتی ہے، آج مسلمان اضطراب کا شکار ہے، پاکستانی ایک عظیم قوم بننے جا رہے ہیں۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ کشمیر میں ظلم اور بربریت ہے، مندر سے متعلق حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی مشورے کے بعد کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اقلیتوں کا تحفظ، ان کی نقل و حرکت حکومت کی ذمے داری ہے، اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشورہ کر کے اس مسئلے کا حل نکالیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور وزیرِ مملکت برائے انسدادِ منشیات شہریار آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگلے سال سے ایک تعلیمی نصاب نافذ ہونے جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تم ہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟آزادی اظہار رائے کسی بھی معاشرے کی ترقی اور اس کے استحکام کے لیے نہایت ضروری ہے، مگر رائے کی آزادی خواہ وہ کسی عوامی جگہ پر ہو یا نجی سطح پر،سیاسی یا کاروباری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزامحکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزام Read News PTIofficial MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزاملاہور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ان کے والد آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'حکومت کی رخصتی چوروں اورلٹیروں کا خواب ہے'اسلام آباد : وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید کا کہنا ہے کہ حکومت کی رخصتی چوروں اورلٹیروں کا خواب ہے، عمران خان نہ سمجھوتہ کریں گے نہ ہی کوئی رعایت دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: وزیراعلیٰ پنجابایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News LOC CMPunjab IndianArmy OfficialDGISPR GOPunjabPK KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »