گرمیوں میں کےالیکٹرک کا شارٹ فال 600 میگاواٹ سےتجاوز کرنے کا خدشہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرمیوں میں کے الیکٹرک کا شارٹ فال 600 میگاواٹ سے تجاوز کرنے کا خدشہ پڑھیے arustoo کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 53 mins ago

نئے پاور پلانٹ لگے نہ ہی بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا، گرمیوں میں کے الیکٹرک کا شارٹ فال 6 سو میگاواٹ سے زائد ہوسکتا ہے، کراچی والوں کو طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق رواں برس جون سے اگست تک کےالیکٹرک کی ڈیمانڈ 3800 میگاواٹ سے بھی زائد ہوگی جبکہ کمپنی کی پیداواری صلاحیت 3200 میگاواٹ ہے جس میں سے 1800 میگاواٹ کےالیکٹرک کے اپنے پلانٹس جبکہ باقی وفاق اورآئی پی پیز فراہم کرتے ہیں۔

حکام کےمطابق کےالیکٹرک نے گزشتہ ایک سال میں کوِئی نیا پاور پلانٹ نہیں لگایا، 900 سو میگاواٹ کے بن قاسم تھری ایل این جی پلانٹ کی تعمیر بھی شروع نہ ہوسکی۔ کراچی کی سالانہ ڈیمانڈ میں 150 میگاواٹ سے زائد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان بھی آنے والا ہے، اگر کسی پلانٹ میں فنی خرابی ہوئی تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، جس کیلئے کے الیکٹرک کو ہر صورت اپنی پیداواری صلاحیت بڑھانا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

arustoo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi NavyOfficers Donations CoronaReliefFund CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلاناوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان OGRA LPG Price Decreased Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مختلف شہروں میں آٹے کی قلت پربرہمی کا اظہاروزیراعظم کا مختلف شہروں میں آٹے کی قلت پربرہمی کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI FlourShortage Angry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہسربراہ پاک بحریہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ Read News coronavirus CoronaVirusPandemic mahmoodZaffarAbbas dgprPaknavy PakistanNavy relief donation dgprPaknavy PakistanNavy Great dgprPaknavy PakistanNavy اب یہ ڈرامے ھوںگے اس سے پہلے ڈیم فنڈ میں بھی آرمڈ فورسسز کے جوانوں کا پیسہ دیا گیا تھا ایک نوسرباز کے کہنے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »