گرمی کی شدت کی وجہ سے مصری لڑکی کا موبائل فون اس کی جیب میں دھماکے سے پھٹ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

گرمی کی شدت کی وجہ سے مصری لڑکی کا موبائل فون اس کی جیب میں دھماکے سے پھٹ گیا۔ مصر کی ایک لڑکی اس وقت دردناک حادثے کا شکار ہوگئی جب اس کی پتلون کی جیب میں رکھا موبائل فون زوردار دھماکےسے پھٹ گیا۔ اس واقعے میں لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ جنوبی مصر کے شہر الاقصر میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں درجہ حرارت اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث ایک...

گرمی کی شدت کی وجہ سے مصری لڑکی کا موبائل فون اس کی جیب میں دھماکے سے پھٹ گیا۔ مصر کی ایک لڑکی اس وقت دردناک حادثے کا شکار ہوگئی جب اس کی پتلون کی جیب میں رکھا موبائل فون زوردار دھماکےسے پھٹ گیا۔ اس واقعے میں لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ جنوبی مصر کے شہر الاقصر میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں درجہ حرارت اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث ایک لڑکی کے پاس موجود موبائل فون پھٹ گیا۔ دھماکے سے اس کے کپڑوں میں آگ لگ گئی اور وہ جھلس گئی۔ شہر میں ایک مینٹیننس شاپ کے مالک خالد العطیفی نے جس نے پھٹنے...

سڑک پر معمول کے مطابق چل رہی تھی۔ فون اس کے کپڑوں کے اندر تھا۔ اسے اچانک دھماکے سے جھٹکا لگا اور اس کی پتلون میں موجود موبائل فون سے اس کے کپڑوں میں آگ لگ گئی۔ اس نے مزید کہا کہ لڑکی نے اسے بتایا کہ اس نے جلدی سے فون نکالا ۔ اس کے کپڑوں سے گہرا دھواں نکل رہا تھا اور آگ لگ چکی تھی۔ العطیفی نے مزید کہا کہ"الاقصرمیں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے جس سے فون کے پھٹنےکا واقعہ پیش آیا اور لڑکی زخمی ہوگئی۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ فون حال ہی میں خریدا گیا تھا اور اس سے پہلے اس میں کسی قسم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فالج کا ’ہیٹ ویو‘ سے کیا تعلق ہے، ماہرین کا بڑا انکشافدنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے، مداح حیرانہم موبائل فون سے کچن میں ہماری ماؤں کی مدد بھی کرسکتے ہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانفلوریڈا میں خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »