گرمی کا زور ٹوٹے گا! عیدالاضحیٰ پر بارشوں کی پیشگوئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ عید کے دنوں میں مون سون بارشوں ہوں گے۔ جس سے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہے۔

Stay tunned with 24 News HD Android App گرمی کے ستائے عوام کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ نئے الرٹ میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ 2 روز میں سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے ہواؤں کی شدت میں کمی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

موسم کا حال بتانے والے ادارے کے مطابق 9 اور 10 جولائی کشمیر، گلیات، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ پشاور، فیصل آباد، لاہور سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو عید کی تعطیلات کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری مون سون بارشوں کا نیا الرٹ جاریمحکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشن گوئی کی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں 7 جولائی تک بارشوں کا امکانہائی الرٹ, نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہپنجاب کے مختلف شہروں میں 7 جولائی تک بارشوں کا امکان ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث راولپنڈی میں ندی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی سمیت سندھ میں 7 جولائی تک آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان، محکموں کو الرٹ کردیا گیااین ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں کے پیش نظر محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، کراچی میں بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا الرٹ جاری کردیالاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوساسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کے مختلف حصوں بالخصوص بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت  کی ہے۔انہوں نے Aur jo khud kye hain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »