گجرپورہ زیادتی کیس: عابد کو پولیس نے گرفتار نہیں بلکہ پیش کیا ہے، والد کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرپورہ زیادتی کیس: عابد کو پولیس نے گرفتار نہیں بلکہ پیش کیا ہے، والد کا دعویٰ ARYNewsUrdu MotorwayIncident AbidMalhi

تفصیلات کے مطابق گجرپورہ لنک روڈ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کے والد کا ملزم کی گرفتاری سے متعلق بڑا سامنے آیا ہے، ملزم کے والد نے دعویٰ کیا ہے کہ عابد کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا بلکہ اسے پیش کیا گیا ہے۔

ملزم کے والد اکبر ملہی کا دعویٰ ہے کہ عابد ملہی نے گھر آنے کی خواہش ظاہر کی تھی، جس پر میں نے اسے گھر مانگا منڈی بلاکر پولیس کو اطلاع دی۔یاد رہے گذشتہ روز لاہور پولیس نے ملزم عابد ملہی تینتیس دن بعد مانگا منڈی سے گرفتار کیا تھا، سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر مانگا منڈی علی ٹاون ملزم کے والد کے گھر چھاپہ مارا جہاں سے ملزم عابد پولیس کے ہتھے چھڑگیا، جس کے بعد پولیس نے ملزم عابد ملہی کو سی آئی اے ماڈل ٹاون منتقل کردیا...

واضح رہے نو ستمبر کی رات ملزم عابد ملہی نے مبینہ طور پر گجر پورہ لنک روڈ پر بچوں کے سامنے ماں کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL 🙈

ARYNEWSOFFICIAL To kia ab isko award den?

So money goes to his dad and some deserved poor peoples rather been distribute in corrupt police officers,shame on Punjab government, another stupid move of Buzdar

پھر بکری چور بزدار نےپولیس کو 50 روپےانعام کس چیزپردیا؟ UsmanAKBuzdar FayazChouhanPTI

کل احمد فراز نے لائیو بیپر دیتے ہوئے جیو نیوز پر دعوی کیا تھا کہ ان کے علم میں یہ بات تھی کہ پولیس ٹیم عابد ملہی کو گرفتار کرنے کےلئے فیصل آباد روانہ ہو گئی ہے لیکن ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے اس خبر کو بریک نہیں کیاگیا ۔ اے آر وائی اس فوٹیج کو چلا کر ذرا جیو نیوز کا پوسٹمارٹم

ARYNEWSOFFICIAL To ye th jadeed technology 😀 i like it

SkyisNeela Abid's wife claims she informed the police. I guess they're after 25 lakh reward.

Wel done

Aisi media par laanat hai k aisay mulzim ki coverage kar rahay hain or usay maasoom bananay ki koshish kar rahay hain

ARYNEWSOFFICIAL جب والد نے پیش کردیا تو کیا پولیس نے اُلٹا لٹا کر چھودنا شروع کر دیا؟ ظاہر سی بات ہے اُس نے فوراً گرفتار کرنا تھا۔ کہ گلے میں ہار ڈالنے تھے؟

یہ باپ بھی اس ڈکیتی اور زیادتی میں ملوث تھا جو ملزم عابد نے پہلی مرتبہ کی تھی۔ اور اب یہ والد صاحب بیٹے کے پیسے کھرے کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ہوتی ہے مجرم ذہنیت۔

Now when culprit is apprehended, media is concerned about by who and how he was captured. This is ridiculous.

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL نوا کٹا کھل گیا جے

پولیس اب اسکو پچیس لاکھ ادا کرے ۔ اسکا بچہ بہاویں ساری زندگی اپنے پاس رکھ لے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرپورہ زیادتی کیس، ملزم عابد ملہی کے دوران تفتیش اہم انکشافاتگجرپورہ زیادتی کیس، ملزم عابد ملہی کے دوران تفتیش اہم انکشافات ARYNewsUrdu AbidMalhi motorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی کرداروں کو قانون کے مطابق سزا ملے گی، شبلی فرازاسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ گجرپورہ زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری پنجاب پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور محنت کا ثبوت ہے۔ ایک دور وہ تھا جب عمران خان اکیلا کنٹینر پر تھا پوری اپوزیشن اقتدار میں تھی آج پوری اپوزیشن کنٹینر پر ہے عمران خان اکیلا اقتدار میں ہے سارے مکس اچار ایک ساتھ اور ان سارے کیلئے ایک عمران خان کافی ہے کیونکہ جنگل پر راج صرف شیر کرتا ہے اس بار چوک میں لٹکا دو ہمت کرو tahsinfatima9 ' قانون ' ؟؟؟ 22 کروڑ کی ساری آبادی فیڈر تو نہیں پیتی ؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، تفتیشی افسران کیلئے انعام کا اعلانلاہور : اعلیٰ حکام نے گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو گرفتار کرنے والے انویسٹی گیشن، سی آئی اے افسران کےلیے انعام کا اعلان کردیا۔ Good Well deserved punishment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کا مرکزی ملزم ریمانڈ پر جیل روانہ -لاہور: گجرپورہ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر14روز کیلئے جیل جبکہ کیس کے دوسرے ملزم شفقت کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں گجر پورہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پولیس نے مذکورہ کیس کی … ARYNEWSOFFICIAL motorwayincident ARYNEWSOFFICIAL Or Koch na Kya Jay bas pasi ARYNEWSOFFICIAL OS ko pansi dayna h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطللاہور : لاہور ہائیکورٹ نے گجر پورہ ریپ کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا، چیف جسٹس نےکہا اس کیس کے متعلق تقاریر کیوں نشر کی گٸیں۔ ARYNEWSOFFICIAL Media coverage should be allowed for all cases including judicial officials. ہر روز کو صبح صبح بتا دیتے تھے کہ پولیس آک کہاں کہاں تلاش کرے گی ۔۔۔ مجرم نے کیا خاک پکڑے جانا تھا، جاہل میڈیا ہر روز صبح صبح بتا دیتے تھے کہ پولیس آج کہاں کہاں تلاش کرے گی ۔۔۔ مجرم نے کیا خاک پکڑے جانا تھا، جاہل میڈیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی گرفتار ہوگیالاہور: موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک ماہ تک فرار رہنے کے بعد فیصل آباد سے گرفتار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »