گجرات سے سابق ایم این اے اورسابق ایم پی اے کا ن لیگ میں واپسی کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات میں ملک جمیل اور ملک حنیف اعوان کی پارٹی میں واپسی سے علاقے میں مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہو گی: عطا تارڑ

گجرات سےسابق ایم این اے ملک جمیل اورسابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں واپسی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہاہےکہ گجرات سےسابق ایم این اے ملک جمیل اورسابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اورانھیں مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ گجرات میں ملک جمیل اور ملک حنیف اعوان کی پارٹی میں واپسی سے علاقے میں مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی اس ٹولے سے ہیں جو اپنا تھوکا ہوا چاٹ کر واپس آ گیا !

نام لکھتے شرم آتی ھے۔

جتھے دی کھوتی واپس اتھاں آں کھلوتی

انشاء اللّه

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات