گجرات فسادات سے متعلق امیت شاہ کے بیان پر پاکستان کا اظہار تشویش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی وزیر کا بیان پاکستان کے اس دیرینہ دعوے کی تصدیق کرتا ہے کہ بھارت کے موجودہ وزیراعظم مودی جو اس وقت گجرات کے وزیراعلیٰ تھے، 2002 کے گجرات فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوس ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم بی جے پی کے سیاسی فائدے کیلئے کیے گئے اور اب بھی بی جے پی ایک بار پھر اپنی تفرقہ انگیز پالیسیاں کیش کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ رواں برس بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات فسادات میں مودی کو کلین چٹ دے دی، افسوس بھارت کی پوری قانونی اور انتظامی مشینری بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تسنیم حیدر کے ساتھ ہماری کوئی رشتہ داری نہیں, بھتیجا مشیر وزیراعلیٰ پنجابلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر  عدیل شاہ کے بھتیجے شجاع عباس کا کہنا ہے کہ ہماری ن لیگ کی قیادت پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپوزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر استنبول کے شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پراں بھین..... حیران ہوۓ کہ ہیں اسکو کس نے وزیراعظم بنا دیا🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیااویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کے آج بھارت کے وزیر داخلہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سبق سکھایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر PTI رہنما کا صحافی پر تشددپاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنا صحافی کا جرم بن گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایئرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس سے عجیب چیز برآمدامریکا میں ایئرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس میں نظر آنے والی چیز دیکھ کر سیکیورٹی عملہ حیران اور پریشان ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کم تعداد کا سوال کیوں کیا ؟پی ٹی آئی رہنما کا صحافی پر تشدد ویڈیو وائرلپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »