گاڑیاں بنانے والی 3 بڑی کمپنیوں کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : گاڑیاں بنانے والی 3 بڑی کمپنیوں ٹویوٹا ، ، ہنڈا اور پاک سوزوکی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

کراچی : گاڑیاں بنانے والی 3 بڑی کمپنیوں ٹویوٹا ، ہنڈا اور پاک سوزوکی نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تین بڑی کارساز کمپنیوں نے اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے کمپنیوں نےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ پر اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ خام مال کی کمی اور ڈالر کی عدم دستیابی کی وجہ سے پلانٹ جاری نہیں رکھا جا سکتا ، بینکوں کی جانب سے ایل سیز کھولنے میں مشکلات کا سامنا بھی ہے۔

تینوں بڑی کمپنیوں نے عارضی طور پر اپنے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ٹویوٹا کار تیار کرنے والی کمپنی انڈس موٹرز سترہ اکتوبر سے سترہ نومبر تک ، ہنڈا کار پلانٹ چوبیس اکتوبر سے اکتیس اکتوبر تک آپریشنز بند رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہ کرنے کا اعلانتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل  نے مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر کے راستے سے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے۔ مصر سے کھانا، پانی اور ادویات کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ مصر سے آنے والی امداد صرف جنوبی غزہ تک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 500 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 800 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ کے نیشنل ایوارڈ وصول کرنے کے دوران شوہر رنبیر ویڈیو بناتے رہے!گنگو بائی کاٹھیا واڑی کے لیے بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ وصول کرنے والی عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر کا سر بھی فخر سے بلند کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »