گاڑیاں ضرور چلیں گی اگر پولیس نے روکا تو۔۔۔ ٹرانسپورٹرز نے پیر سے بسیں ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'گاڑیاں ضرور چلیں گی اگر پولیس نے روکا تو۔۔۔' ٹرانسپورٹرز نے پیر سے بسیں چلانے کا اعلان کردیا

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے اپنے دفتر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 18 مارچ سے لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا، وزیر اعلیٰ کے حکم پر ہم نے گاڑیاں کھڑی کردیں، تاجروں کو دکانیں کھولنے کی اجازت ملی تو ہم نے بھی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات کی، بسوں پر کام کرنے والے دیہاڑی پر کام کرتے ہیں، اگر گاڑیاں بند کرنا ضروری ہیں تو ٹرانسپورٹرز کو بھی ریلیف دیں، حکومت ہمارے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرے ہم گاڑیاں کھڑی کردیں گے۔ارشاد بخاری کے مطابق سعید غنی نے ہم سے کہا کہ آپ ایس او پی...

ارشاد بخاری نے کہا کہ پاکستان میں تمام شعبہ جات چل رہے ہیں، بند ہے تو صرف کراچی میں ٹرانسپورٹ بند ہے، ہماری حکومت سے کوئی چپقلش نہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں کل کیا فیصلہ کرتی ہیں ہم دیکھ رہے ہیں لیکن ہم نے آج فیصلہ کیا ہے اور پیر یکم جون سے گاڑیاں سڑکوں پر لائیں گے کیوں کہ حکومت نے ہماری بھوک کا خیال نہیں کیا، ہم اپنے بچوں کو سسکتا نہیں دیکھ سکتے۔ارشاد بخاری نے کہا کہ پیر سے ہم سیٹ بائی سیٹ گاڑیاں چلائیں گے، ڈرائیور کنڈیکٹر ماسک، دستانے اور سینیٹائزر استعمال کریں گے، جو ٹرانسپورٹر اس پر عمل...

دریں اثنا اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، سندھ سمیت ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کریں گے، ٹرانسپورٹ سے متعلق ٹاسک فورس اجلاس میں ڈاکٹرز کی ہدایات کی روشنی میں فیصلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے بھارت کو نفسیاتی طور پر بڑی شکست دے دی۔ چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کے ساتھ جو کیا وہ پوری دنیا نے دیکھا۔abasitpak1 Aukat abasitpak1 Absolutely right sir
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردوکواڈ کاپٹر ایل او سی عبور کرکے پاکستانی حدود میں 700 میٹر اندر داخل ہوگیا تھا، ترجمان پاک فوج بہت جلدی نیوز دی ھے ZABERDAST ہم نے ڈرون مارا ہے تم کبوتر پکڑتے رہنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایااک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے OfficialDGISPR وہ شہ رگ کا کیا ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایاپاک فوج نے آج بھارت کا ایک اور جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے جولائی تا اپریل کے معاشی اعداد و شمار جاری کر دیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خزانہ نے جولائی تا اپریل 10 ماہ کے معاشی اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں، اسی عرصہ کے دوران ٹیکس آمدن 3300 ارب روپے رہی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے مسیحاؤں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، لیڈی ڈاکٹرز سمیت 3 جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹرز میں سے دو کا تعلق لاہور جبکہ ایک کا گوجرانوالہ سے ہے۔ لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس بھی وبائی مرض کا شکار ہوکر آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ شہید لکھتے ہوئے موت پڑتی ہے کیا Yeh to ho ga.... Lockdown hatao aur... Allah karay Jo Yeh policies bana rahay hain un k ghar se bhe janazay uthain. Aameen DelayUHS_Exams DelayUHSsupplyExams delaymedicalexams *شہید، فرض کی راہ میں جان قربان کی ہے ان ڈاکٹروں نے، شہید ہوئے ہیں یہ In the line of duty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »