گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے ایکسائز آفس اسلام آباد میں آن لائن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کر دی 33vania کی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے ایکسائز آفس اسلام آباد میں آن لائن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق ٹوکن ٹیکس کی رقم کیلئے بھی آن لائن سسٹم لایا جائے اور 90 روز میں عمل درآمد رپورٹ جمع کروائی جائے۔محکمہ ایکسائز میں ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی بھی ہدایت کی گئی۔ یہ فیصلہ سٹیزن پورٹل پر ملنے والی عوامی شکایت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی درخواست منظور، نکاح کیلئے ایک ہفتے کی چھٹی مل گئی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیلپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی تائیوان کوامریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفتچین کی تائیوان کوامریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت China Taiwan AmericanWeapons HuaChunying
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کشمیر کاز کیلئے بھرپور حمایت کرے گی، آرمی چیف کی یقین دہانیپاک فوج کشمیر کاز کیلئے بھرپور حمایت کرے گی، آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو یقین دہانی کرا دی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »