گاڑیوں، اسمارٹ فونز کی درآمد نے تجارتی خسارے میں اضافہ کیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں چھ ماہ کے دوران گاڑیوں، اسمارٹ فونز، اور پیٹرولیم سمیت متعدد مصنوعات کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 18, 2022 | Last Updated: 2 hours agoملک میں چھ ماہ کے دوران گاڑیوں، اسمارٹ فونز، اور پیٹرولیم سمیت متعدد مصنوعات کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا۔

چھ ماہ کے دوران 10 ارب ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات، 5 ارب 91 کروڑ ڈالر کی مشینری اور 7 ارب 93 کروڑ ڈالر کے زرعی آلات، کھاد اور کیڑے مار ادویات بھی درآمد کی گئی۔ گاڑیوں اور اسمارٹ موبائل فونز کی درآمد پر 2 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہوئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 6 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی درآمد میں دو گنا سے زیادہ اضافہ ہوا، 10 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کیے گئے۔ غذائی اجناس کی امپورٹ 23 فیصد بڑھ گئی۔ چائے، مصالحہ جات، سویا، پام آئل، چینی اور دالوں سمیت 4 ارب 79 کروڑ ڈالر کی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کی گئیں۔

جولائی تا دسمبر ٹرانسپورٹ کی درآمد میں دو گنا اضافہ ہوا۔ ایک ارب ڈالر کی کاروں سمیت مجموعی طور پر 2 ارب 32 کروڑ ڈالر مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل کی درآمد بھی 44 فیصد بڑھ گئی، جس پر 2 ارب 39 کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے۔ پہلی ششماہی میں سونا، لوہا، اسٹیل سمیت مختلف دھاتوں کی درآمد پر بھی 3 ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid جھوٹ ہے یہ سب کوئی کرونا وائرس نہیں ہے شرم کرو ٹی وی چینل والے نیوز چینل کو تو بس پیسوں سے کام ہے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا اگر ایسی بات ہے تو ہلاکتیں بھی دکھاؤ جتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں اتنی ہمارے پاکستان میں مقام نہیں ہے جہاں دفنایا جائے قبرستان تو تم لوگوں نے بھر دی ہے نیوز چینل والوں جتنے روز کیسزز ہوتے ہیں اتنی تو پاکستان میں اسپتال ہی نہیں جہاں اتنی سہولت ہو جو لوگوں کو سلایا جائے شرم کرو شرم کرو Full lockdown lagao yar bc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں یہودی عبادتگاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کی شناخت ہوگئینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے  والا  شخص برطانوی نکلا, اس کی  شناخت 44 سالہ ملک پاکستانی terrorist تها. جها بهی دهشتګردی هوتی هیه تو اس مردار ملک کا کردار ضرور هوتا هیه.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »