گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران معمر شخص پر بہیمانہ تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاڑی چھیننے کے لیے معمر بزرگ پر بہیمانہ تشدد، دل دہلا دینے والی ویڈیو ARYNewsUrdu

امریکی ریاست اٹلانٹا میں مسلح شخص نے گاڑی چھیننے کی کوشش کے دوران معمر شخص کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بزرگ نے بھی مزاحمت کر کےامریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گاڑیاں چھیننے والے نوجوان بزرگوں کو آسان اور کامیاب ہدف سمجھتے ہوئے، اُن سے گاڑی چھین کر باآسانی فرار ہوجاتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست اٹلانٹا میں گیارہ مارچ کو اُس وقت پیش آیا جب ایک 82 سالہ بزرگ اپنی

گاڑی میں فیول بھرنے کے لیے اسٹیشن پر پہنچے۔ابھی بزرگ نے گاڑی کھڑی کر کے اس میں گیس بھرنا شروع ہی کی تھی کہ ایک مسلح نوجوان اُن کے پاس آیا اور گاڑی چھیننے کی کوشش کی۔اس واردات کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پستول دیکھنے اور گاڑی کا مطالبہ کرنے کے بعد 82 سالہ بزرگ نے مسلح شخص کو دبوچنے کی کوشش کی اور اُسے زمین پر گرا دیا، جس پر مسلح شخص نے انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شویتا تیواری نے شوہر کی زبردستی بیٹے کو چھیننے کی ویڈیو شیئر کردیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ شویتا تیواری اپنے سابق شوہر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی سوسائٹی کے سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں دستیاب ہنڈائی کی وہ گاڑی جس کی قیمت کمپنی نے 50لاکھ روپے کم کردیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مڈ سائز ایس یو وی گاڑیوں کو دیکھیں تو پاکستانی مارکیٹ پر ’ٹویوٹا فارٹیونر‘ اب تک راج کرتی آ رہی تھی تاہم اب کیا سورینٹو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرنس فلپ کی میت ان کی اپنی تیارکردہ گاڑی میں جائے گیبرطانوی شہزادے پرنس فلپ کی آخری خواہش پوری کردی گئی، پرنس فلپ کی میت آخری رسومات کے لیے ان کی اپنی تیار کردہ گاڑی میں لے جائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پرنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: موٹر سائیکل، گاڑی چوری کی وارداتوں میں بلوچستان پولیس کے اہلکار ملوث نکلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ۔۔3افرا د موقع پر جا ں بحقنامعلوم گاڑی سوارموقع سے فرار ہونے میں کا میا ب ہو گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »