گاڑیوں میں پٹرول کی جگہ لیتھیم کی بیٹریاں لگیں گی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی منی سلو سروس گاڑی متعارف...;

پہلے مرحلے میں ٹو اور تھری اسٹروک گاڑیوں میں پٹرول کی جگہ بیٹریز لیں گی۔ اس کے علاوہ ایک نئی منی سلو سروس گاڑی متعارف کروائی جائے گی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے بتایا کہ چین ہ کی طرز پر ایک چھوٹی آہستہ رفتار سے چلنے والی گاڑی متعارف کروائی جاہری ہے 35 سے 40 میل کی اسپیڈ سے چلتی ہے۔ یہ گاڑی صرف انٹر سٹی چلے گی۔ اس کے علاوہ چین کی مدد سے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت قائم کی جائے گی جس کے لئے اسپیشل آٹو اکنامک زون کا منصوبہ ہے۔ ان بیٹریز میں استعمال ہونے والا لیتھئیم بھی پاکستانی استعمال کیا جائیگا۔

نئے آٹو اکنامک زون سے جہاں ماحول میں بہتری آئے گی،وہیں بڑی مد میں سی این جی اور پٹرول کی کھپت میں کمی سے ملکی معیشت کو بھی سہارا ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیعبانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیع MQM Leader Bail Extension London
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائیڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائی Punjab FoodAuthority DGFoodAuthority Action
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی بینک کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہشاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کی تفتیش تبدیلصلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت کا تفتیشی افسر تبدیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »