گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا ہدف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا ہدف Read News PAKvsSL TestCricket TheRealPCB TheRealPCBMedia PAKvsSL PAKvSL TestCricket TestMatch OfficialSLC babarazam258 ICC

سری لنکا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 176 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو دمتھ کرونا رتنے 27 اور دننجیا ڈی سلوا 30 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔ دونوں بلے بازوں نے ٹیم کا سکور آگے بڑھایا اور کرونا رتنے 61 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر عبد اللہ شفیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے جبکہ ڈونتھ ویلا لگے 18 رنز بنا کر محمد نواز کاشکار بنے۔ دوسری جانب ڈی سلوا

نے بہترین بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور شاندار سنچری مکمل کی، ڈی سلوا 109 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے تو کپتان کرونا رتنے نے 360 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور محمد نواز نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ یاسر شاہ، نعمان علی اور آغا سلمان کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گال ٹیسٹ کا چوتھا روز سری لنکا کو 425 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہو گئیگال (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ سری لنکا پرموجود پاکستانی ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جہاں میچ کے چوتھے روز سری لنکا کی ٹیم کو  425 رنز کی برتری حاصل almoestate
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردومیزبان سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنا کر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام، 231 رنز پر آل آؤٹگال : (ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام ہو گئی، پاکستان کی پوری ٹیم 378 کے جواب میں 231 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ یہ کیا سننا پڑ رہا ہیں💔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا کو پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصلاس بات پر یہ کیوں خوش ہو رہے؟🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ : تیسرے روز کا کھیل شروع پاکستان کی بیٹنگ جاریتفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے تھے جبکہ سری لنکا کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 187 رنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا کی پوزیشن مستحکمگال ٹیسٹ دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا کی پوزیشن مستحکم ARYNewsUrdu PAKvsSL سپریم کورٹ نے چوھدری شجاعت حسین کا خط پڑنے کیلئے چین سے ترجمان بلا لیا یہاں خط کی سمجھ کسی کو نہیں آئی 🤪🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »