گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق علی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ 204 کے اسکور کے ساتھ کرنل نسیم نے نیٹ کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

گراس کیٹیگری میں رضوان جاوید نے پہلی، امیر خواجہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی، ہینڈی کیپ 6 اور کم نیٹ کیٹیگری میں افضل احمد نے پہلی پوزیشن لی، طارق محمود نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ گراس کیٹیگری میں تیمور خان نے پہلی جبکہ ضیا علی نے دوسری پوزیشن حاصل کی، لیڈیز نیٹ کیٹیگری میں ایمان علی 138 کے اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن پر رہی، فرناز باجوہ نے 146 کے سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

لیڈیز گراس کیٹیگری میں تیانگ جن نے پہلی جبکہ طاہرہ نزیر نے دوسری پوزیشن حاصل کی، جونیئرز نیٹ کیٹیگری میں ماسٹرز ارتضیٰ حسین نے پہلی جبکہ حمزہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی، جونیئرز گراس میں مصطفیٰ لال پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا لیڈیز کیٹگری میں ابتک سے بشریٰ گل نے پہلی پوزیشن لی، سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان میں لیڈر شپ انتخابات 11 جنوری کو ہونگےتائیوان میں لیڈر شپ انتخابات 11 جنوری کو ہونگے Taiwan LeadershipElections ThreeParties Candidates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم نے ایمرجنگ ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاپاکستان نے پہلی مرتبہ ایمرجنگ ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN Pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شرمناک شکستبرسبین: ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑگیا،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علمی میدان میں سعودی عرب نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاریاض:سعودی عرب کے 14 اسکالر کو محققین کی عالمی فہرست میں شامل کرلیاگیا،عالمی فہرست میں شمولیت سےسعودی عرب میں سائنس وتحقیق کے میدان میں مزید راستے کھلیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »