کے پی سستی بجلی پیدا کرے گا، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا: مشیر خزانہ کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Kpk خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت ہمیں 62 روپے کا یونٹ دیتی ہے، 10 لاکھ افراد کو سولر پلانٹ دینے جا رہے ہیں:وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی پریس کانفرنس

— فوٹو:فائل

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہناتھاکہ آج خیبرپختونخوا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پیش کررہاہوں، خیبرپختونخوا پرالزم لگتا تھا کہ وہ آئی ایم ایف معاہدےپورےنہیں کرتے لیکن اس مرتبہ خیبرپختونخوا اہداف پورے کرلے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں احساس کے تحت چار مزید پروگرام رکھے، دو لاکھ 58 ہزار 909 افراد کا علاج صحت کارڈ سے ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سٹی کونسل نے کراچی والوں سے میونسپل اور ہرگاڑی پر ٹول ٹیکس لینے کی قرار دادیں منظور کرلیں101 سے 200 یونٹ تک کے بل پر ماہانہ 20 روپے اور 300 یونٹ تک کے بل پر ماہانہ 160 روپے میونسپل ٹیکس لگے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑعطا اللہ تارڑ کے مطابق دورے کے دوران وفد سی پیک سے متعلق بات چیت کرے گا اور سی پیک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کی درخواست پر سماعتکے الیکٹرک نے 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا ائیرٹیرف مانگا ہے جو اس وقت 34روپے فی یونٹ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »