کے پی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ چیلنج کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیاد پر الیکشن کرانے حکم دیا تھا

صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔کے پی حکومت نے سپریم کورٹ سے

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ نے غیر جماعتی بنیاد پر الیکشن کرانے کی شق کالعدم قرار دی، ہائیکورٹ کے فیصلے سے قانون میں ابہام پیدا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکست کا ڈر ہے

گو نیازى

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان تباہی کے دہانے پر ہے:اقوام متحدہ نے خبردار کردیاTopTrendsWatch امریکہ نے تباہ کیا ہے یہ نہیں بتائیں گے Suraj grahn news Zimadar us ka kon ha?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہری نے سڑک پر ملے 30 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دیےپولیس کا کہنا ہے کہ شہری عدیل اشرف نے سڑک کنارے بیگ ملنے پر پولیس کے حوالے کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے نوجوان کو تھپڑ دے مارا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹینس سٹار اور پاکستان کی قومی بھابھی ثانیہ مرزا اپنے مزاح کی وجہ کافی مشہور ہیں۔ وہ اکثر نئی نئی ویڈیوز بناکر پوسٹ کرتی رہتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشین پر الیکشن کا تخمینہ 150ارب لگایا ہے:عظمی بخاریمسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران صاحب یہ بنی گالہ کا نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا الیکشن ہونا ہے۔الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشین پر pmln_org یہ نواز شریف صاحب کی کرہشن کا ہزارواں حصہ بھی نہی بنتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جان ابراہام نے چھپ کر ویڈیو بنانیوالے کیساتھ کیا سلوک کیا ۔۔۔سوشل میڈیا پر چرچےسڑ ک پر جب دو موٹر سائیکل سوار مداحوں نے دیکھا کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہام اپنی گاڑی پر گز ر رہے ہیں تو انہوں نےچھپ کر ویڈیو بنانے کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانی مکھرجی نے خود کو خاتون خانہ کہا، سیف نے انہیں لاجواب کردیابھارتی کامیڈین کپل شرما نے یوٹیوب چینل پر اپنے ٹیلی وژن پروگرام کا ایک کلپ شیئر کیا، جس میں وہ سیف علی خان اور رانی مکھرجی شادی اور گھریلو زندگی پر گفتگو کر رہے ہیں۔ واہ کیا خبر ہے۔۔۔۔ Aisee news post kar pakistan ek din bahoot taraqee karay ga inshallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »