کے الیکٹرک کے صارفین کےلئے بجلی ‏مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کے صارفین کےلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے کراچی میں کے الیکٹرک کے صارفین کےلئے بجلی ‏مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا ۔ وزیر اعظم کی کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ‏مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کر دی۔

کے الیکٹرک سے متعلقہ ٹیرف میں اضافے کی تجویز پر غور کرتے ہوئے اجلاس کو بتایا گیا کہ رواں سال جنوری میں نیپرا کی سفارشات کے مطابق ملک بھر میں ٹیرف میں اضافہ کیا گیا تھا تاہم کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے وفاقی حکومت کو اوسطاً تین سے چار ارب روپے ماہانہ کی سبسڈی دینا پڑ رہی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ ایل پی جی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کی جائے تاکہ آبادی کے بڑے حصے کو کہ جو اپنی ضروریات کے لئے ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ہیں ان کو ممکنہ حد تک ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کے الیکٹرک کے سامنے بے بس ہے: اویس قادر شاہکراچی کے عوام بلاوجہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیل رہے ہیں، اویس قادر شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک سے کامیاب مذاکرات کے بعد کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی علاقائی فالٹ کے بہانے بدترین لوڈشیڈنگ جاریکے الیکٹرک کی علاقائی فالٹ کے بہانے بدترین لوڈشیڈنگ جاری On Excuse Local Faults Worst Power Outages KElectric Continue Karachi MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںکیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ان کی تاروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس کے باعث وہ اپنی خدمات احتجاجاً چند گھنٹوں کے لیے بند کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے کے-الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک سے کامیاب مذاکرات کے بعد کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »