کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر بجلی 1 روپے 55 پیسے مہنگی ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بُری خبر، بجلی 1 روپے 55 پیسے مہنگی ہوگئی Karachi KElectric Customers Electricity GovtofPakistan

اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کے لئے بُری خبر آگئی، بجلی ایک روپے 55 پیسے مہنگی کردی گئی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 55 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق مئی، جون اور جولائی کیلئے ہوگا.

قبل ازیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز صارفین کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 60 پیسے مزید مہنگی کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 55 پیسے کا اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگاانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 19 پیسے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹ گیا،نیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطلڈیم ٹوٹنے کے بعد روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہیں جس کیلئے یوکرین مغرب کی جانب سے فراہم کردہ ٹینکوں کی مدد سے کافی عرصے سے کوششیں کر رہا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کیلئے کے الیکٹرک نجکاری کی گہرائی میں جانا ممکن نہیں: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ عدالت کے لئے ممکن نہیں کہ کے الیکٹرک نجکاری کی گہرائی میں جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدیاجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے 12 کروڑ 14 لاکھ روپے اور وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 70 کروڑروپے کی منظوری دی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ: الیکشن کمیشن نے رواں سال اکتوبر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اس حوالے سے بیوروکریسی کے تعاون کیلئے اہم اقدامات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »