کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 0.57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی اعلامیے کے مطابق منسٹر انکلیو اسلام آباد کی تزئین و مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی سمری مسترد کردی گئی مزید پڑھیں: KE ECC GeoNews

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دے دی گئی۔

ای سی سی کے مطابق حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور سمیت تین پاور پلانٹس کیلئے 17 ارب روپے کی منظوری دی گئی، کے الیکٹرک کے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کیلئے 36 ارب 94 کروڑ کی سبسڈی کی منظوری بھی دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق منسٹر انکلیو اسلام آباد کی تزئین و مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی سمری مسترد کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق ای سی سی نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت سمری مسترد کی۔

اس کے علاوہ صوبوں میں ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 6 ارب 13 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی جبکہ مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کی مستقل آباد کاری کیلئے 3 ارب سے زیادہ کی گرانٹ منظور کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمتپاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ DailyJang یہ تو پاکستان کا کشمیر پر احسانِ عظیم ہے جو وہ کبھی بھول نہیں سکیں گے COAS may b aware of it. Can someone count such killing? R these not under auspices of rulers? PM direct responsible. Why india not retaliated with ironic box on face of India? What a fool assumption that somebody may offer held Jammu Kashmir to pakforces in plate? Khyber mission. صرف مذمت ہی کرتے رہو ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی کا اجلاس پاور پلانٹس کو 17 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری08:04 PM, 22 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ای سی سی نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 0.571 روپے اضافہ، آر ایل این جی پر چلنے والے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی برقرارآئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی برقرار arynewsurdu babarazam ہم پاکستان کے سارے کھلاڑیوں کے دعا کرتے ہیں ہمیشہ کامیاب ہو پاکستان زندہ آباد شاباش بوائے ماشاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری02:32 PM, 22 Jun, 2022, کھیل, دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہیں۔ نئی جاری ہونیوالی رینکنگ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لندن میں ظہیر عباس کی طبیعت ناساز , اسپتال کے آئی سی یو منتقلسابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیرعباس طبیعت ناسازی کے باعث لندن میں اسپتال منتقل کر دیا۔زرائع کے مطابق ظہیر عباس کو معدے کی تکلیف کے باعث تین روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »