کے الیکٹرک کے خلاف، ایم کیو ایم کا اسلام آباد، جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کے خلاف، ایم کیو ایم کا اسلام آباد، جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

دوسری جانب جماعت اسلامی نے کل کراچی کے 100 مقامات پر احتجاج جبکہ ہفتے کو شارع فیصل پر کے الیکٹرک کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے شارع فیصل پر دھرنے میں تمام جماعتوں اور شہریوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی۔ اُن کا کہنا تھا کہ اگر دھرنے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو شہر کے حالات کی ذمہ دار سندھ حکومت خود ہوگی۔ قبل ازیں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں کے الیکٹرک کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملنے اور مسائل کا حل تلاش کرنے کی ہدایت کی۔

عمران خان نے ہدایت کی کہ اسد عمر، شہزاد قاسم اور گورنر سندھ کے الیکٹرک انتظامیہ سےملیں تاکہ مسائل کا حل ممکن بنایا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کیخلاف دھرنے کا اعلان -کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ سخت گرمی کے باوجود شہر بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ، اووربلنگ، عوام پر ظلم و لوٹ مار اور بارش کے دوران کے الیکٹرک کی نا اہلی کے باعث کرنٹ لگنے سے اموات پر کے الیکٹرک خلاف جماعت اسلامی کے تحت ہفتہ 11جولائی کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے خسارہ کیس: سپریم کورٹ کا شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہاراسلام آباد:   سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس میں شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا وزیر ریلوے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »