کیون ڈی بروئن بیلجیم کی فٹ بال ٹیم کے نئے کپتان بن گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیون ڈی بروئن بیلجیم کی فٹ بال ٹیم کے نئے کپتان بن گئے belgium football KevinDeBruyne captainofBelgium

کیون ڈی بروئن ایڈن ہیزرڈ کی جگہ بیلجیئم کی فٹ بال ٹیم کی قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، ایڈن ہیزرڈ نے گزشتہ سال فٹ بال ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

قومی فیڈریشن آر بی ایف اے نے کیون ڈی بروئن کی کپتانی کی تصدیق کر دی ہے، بحیثیت کپتان کیون ڈی بروئن کی پہلی اسائنمنٹ جمعہ کو سویڈن میں یورو 2024 کوالیفائر میچ ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیوگو لوریس ریٹائر، کیلین ایمباپے فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے کپتان مقرراسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیرس سینٹ جرمین کے فارورڈ کیلین ایمباپےکو فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیلنٹ سے بھرپور نوجوان ٹیم کی قیادت کیلئے پرجوش ہوں: شادابافغانستان کے خلاف ہم جارحانہ اور مثبت کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان قومی ٹیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

داماد اور سسر نے ایک ساتھ دو الگ لیگز میں ٹائٹل جیت لیے.پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاہین آفریدی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سماجی رابطے کی سائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیںاس سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان ٹیم کے ہمراہ ہی سفر کریں گے جب کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ دبئی پہنچ چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ؛ بابر اعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار، ٹیسٹ میں تنزلیدبئی: (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹو گراف دیتے ویڈیو وائرلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹوگراف دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »