کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق روزی گیبریل سے شادی کرنے والے عدیل میر کا تعلق لاہور سے ہے ،عدیل میر بھی موٹو ٹوریسٹ ہیں۔ روزی گیبریل نے انسٹاگرام پراپنے شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کبھی نہیں سوچ

ا کہ میں پاکستان آﺅں گی اور کسی کے پیار میں مبتلا ہو جاﺅں گی۔ساری زندگی میں نے ایسے شخص کی تلاش کی جو میرابہترین دوست اور ساتھی ہو، اس لئے میں پاکستان آئی۔

واضح رہے کہ خاتون بائیکرروزی گیبریل نے کچھ عرصہ قبل اسلام قبول کیا تھا، روزی گیبریل موٹر سائیکل پر پورا پاکستان گھوم چکی ہیں۔ انہوں نے بلوچستان سے گلگت بلتستان تک علاقے ایکسپلورکئے اور بہت متاثر ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congrats

❤️

10 گھنٹے گزر گئے۔۔ آپ کو اب ملی یہ خبر؟؟ کون دیکھتا ہے آپ کے سوشل میڈیا کو آج کل؟!

Congratulations to here🇵🇰❤️

NaumanAyyub مبارک ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لیکینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی۔ گزشتہ سال دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین بائیکر اور بلاگر روزی گیبریل پاکستانی RosieGabrielle1 یہ بائیک کتنے کی ملتی ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستان میں شادی کرلیشوہر کے ساتھ تصاویر وائرلکینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستان میں شادی کرلی،شوہر کے ساتھ تصاویر وائرل In logo ko apne mulk m husband ki lami hy or Pakistani husband ko Pakistan m rozgar ki kami hy is ye 2no mil kr apni apni kami pori krty hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام قبول کرنیوالی خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لیRosie Gabrielle ties knot with Pakistani biker
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستان میں شادی کرلیشوہر کے ساتھ تصاویر وائرلکینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل نے پاکستان میں شادی کرلی،شوہر کے ساتھ تصاویر وائرل In logo ko apne mulk m husband ki lami hy or Pakistani husband ko Pakistan m rozgar ki kami hy is ye 2no mil kr apni apni kami pori krty hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »