کینیڈا کا یوکرین کو مزید 375 ملین ڈالر فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا کا یوکرین کو مزید 375 ملین ڈالر فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان Zelensky Trudeau Kyiv RussiaUkraineConflict

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یوکرین میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کریں گے اور مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کریں گے۔

جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ کینیڈا یوکرائنی لڑاکا پائلٹوں کو تربیت دینے کیلئے تیار ہے جبکہ اس موقع پر یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ جوابی کارروائی شروع کر دی ہے، لڑاکا طیاروں کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاکپ 2023: پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل قبول ہونےکا قوی امکاناے سی سی منگل کو ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے کا باضابطہ اعلان کرے گا: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہاسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈائمنڈ کارڈ متعارف کرانے کا اعلاناسلام آباد: حکومت پاکستان نےاوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈائمنڈ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا ، سالانہ 50 ہزار ڈالر بھیجنے والوں کو ڈائمنڈ کارڈ ملے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشکل ہے کہ ہم 9200 ارب کا ٹیکس ہدف حاصل کرسکیں: معاشی ماہرین کا تجزیہسب سے بڑا مسئلہ 22 ارب ڈالر کی ادائیگی کا ہے، 22 ارب ڈالر کی پیمنٹ کیسے ہوگی؟ اگر اس کی پیمنٹ نہ ہوئی تو کرنسی مزید گر جائے گی: محمد سہیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر پر یوکرینی کمپنی سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا انکشافامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی ایک گیس کمپنی بریسما ہولڈنگز کے اعلیٰ عہدیدار سے 5 ملین ڈالر کی خطیر رقم وصول کی: رپورٹ میں انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جدہ: فٹبالر کریم بینزیما کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے 60 ہزار شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئےکریم بینزیما سے سعودی کلب نے فی سیزن 200 ملین یورو سالانہ کا معاہدہ کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »