کینیڈا: الیکشن میں دھاندلی کی خبریں جعلی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹورنٹو: کینیڈا میں حالیہ الیکشن کے دوران موجودہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کامیابی حاصل کی تو وہی دوسری طرف سوشل میڈیا پر کچھ جعلی خبریں گردش کرنے لگیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اسے ہزاروں کی تعدا

د میں بھی شیئر کیا گیا۔کے مطابق سوشل میڈیا میں صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ کینیڈا میں 21 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات ووٹرز کی دھوکہ دہی کے باعث خراب ہوئے تھے کیونکہ ملک میں 35 ملین ووٹرز نے ووٹ ڈالے جبکہ ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 27.5 ملین ہے۔ یہ خبر غلط ہے۔

فیس بک پر صارف نے پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ملکی الیکشن کے دوران تین کروڑ 50 لاکھ ووٹرز ڈالے گئے جبکہ ہمارے ملک میں ووٹرز کی تعداد صرف دو کروڑ 74 لاکھ ہے، اس پوسٹ کا سکرین شارٹ نیچے دکھایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست مدینہ کی باتیں الیکشن کےبعد کیں ، وزیر اعظمریاست مدینہ کی باتیں الیکشن کےبعد کیں ، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کو ہمارا مطالبہ تسلیم کرنا ہی پڑے گا، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوہمیں الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا کہا جارہا ہے جبکہ پی ٹی آئی کا فارن فنڈنگ کیس پانچ برس سے الیکشن کمیشن میں پڑا ہے جے آہ اڈا تو مولا جٹ 😂😂 خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں بابا جی 😂😂😂😂😂 Yeh wohi hai jis ke baap ne Pakistan banane ki mukhalifat ki thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ماضی کا پورا مدینہ آج کی مسجدِ نبوی کا حصہ بن چکا ہے‘سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ تفصیلات: MasjidNabawi SaudiArabia واہ ما شا اللہ Nice looking Peaceful and spiritual city :)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عراق:حکومت مخالف مظاہروں میں3 مظاہرین ہلاکعراق:حکومت مخالف مظاہروں میں3 مظاہرین ہلاک Iraq AntiGovernmentProtests Protesters Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنگاپور میں ایک شخص کی ٹانگ خودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس گئی - ایکسپریس اردوخودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس کر ٹانگ کی ہڈی دو حصوں میں ٹوٹ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈتے ڈھونڈتے1 لاکھ پاؤنڈ کے سونے کے سکے ہاتھ لگ گئے - ایکسپریس اردوکھیت میں اپنے دوست کی منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈنے کے دوران سونے کے سکے ملے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »