کینیڈا میں سمندری طوفان ’فیونا‘ سے تباہی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفان سے نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے، لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے

طوفان سے صوبہ نووااسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں/فوٹوبشکریہ گلف نیوزغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید

متاثر ہوئے، یہی نہیں طوفان کی شدت اتنی تھی کہ لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے، مکانات اور گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش نے درختوں، مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کینیڈا کو چھوڑ اپنی ملک کو دیکھو

🥺ya be rol gay ab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں ’فیونا‘ نے تباہی مچادی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیںکینیڈا میں ’فیونا‘ نے تباہی مچادی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں ARYNewsUrdu WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 مراد شاھ اڃان استيفا ڇو ناهي ڏني Very sad news May God protect all,Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کے مشرقی علاقوں میں آندھی، طوفانی بارشکینیڈا کے مشرقی علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کے سبب مختلف علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جبکہ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں آندھی اور طوفانی بارش، مختلف علاقوں میں ہنگامی حالت نافذاٹلانٹک کینیڈا اور جنوبی کیوبیک میں موسم مزید خراب رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

30سیکنڈز میں 22 جرابیں پہننے کا گینیز عالمی ریکارڈکینیڈا میں 14 سالہ لڑکی نے 30 سیکنڈوں میں 22 جرابیں پہن کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر کیلگری سے تعلق رکھنے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش: کشتی الٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت 23 ہلاک، درجنوں لاپتہپولیس حکام کے مطابق دریا سے 23 ہندو یاتریوں کی لاشیں نکل لی گئی ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: Bangladesh DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلیے مدعو کرلیا - ایکسپریس اردوصدرمملکت کوخطاب کی دعوت دینے سے قبل دیگر آپشنز پربھی غورکیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »