کینسر کا شکار حنا خان کیلئے پاکستانی مداح دعاگو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اللہ تعالیٰ کے فضل سے کینسر کو شکست دے دوں گی، بھارتی اداکارہ

ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاریبجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے ملک بھر احتجاجی مظاہرےمالدیپ کے صدر پر 'کالا جادو' کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتارگنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیجز پر راشد نسیم کی دھوم میچ گئی190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیافنانس بل کی منظوری کا عمل جاری، پیٹرولیم لیوی پر کمی کی ترمیم مستردبھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیص کی...

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ اداکارہ حنا خان کینسر کا شکار ہوگئی ہیں جس پر اُن کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے۔ مداحوں چاہ رہے تھے کہ حنا خان خود منظرِ عام پر آکر اس خبر کی تصدیق یا تردید کریں، تاہم آج صبح اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں۔حںا خان کا کہنا تھا کہ اُن کا علاج شروع ہوگیا ہے اور وہ سب کو یقین دلانا چاہتی ہیں کہ وہ اپنی فیملی کی سپورٹ، ہمت اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس موذی مرض پر قابو پالیں گی۔

اداکارہ کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ناصرف بھارتی مداحوں نے دعائیہ پیغامات جاری کیے بلکہ حنا خان کے پاکستانی مداح بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔ حنا خان کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں پاکستانی مداحوں نے اداکارہ کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیہ کلمات بھیجے، مداحوں نے اداکارہ سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر’لیوی چارجز بڑھنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانقومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیاپاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے حاضر ہوں، میں کوچ بنا تو ٹیم کا صرف ایک ہی کوچ ہوگا: چاہت فتح علی خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصاداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتارمداح نے پولیس کو بتایا کہ وہ سلمان خان سے بےحد محبت کرتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ان فٹ اور عمر رسیدہ کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم سے فارغ کیا جائے‘ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے کا امکان ختم ہونےکے بعد سابق کرکٹرز پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر پھٹ پڑے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک امریکا میچ، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ڈیلاس کا رُخ کرلیاہیوسٹن میں مقیم پاکستانی کا کہنا تھا کہ پاک امریکا میچ کیلئے ہم کافی پرجوش ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک سے ہمارا گہرا رشتہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »