کیمبرج کے نتائج پاکستانی طلبا پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیمبرج کے نتائج پاکستانی طلبا پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑے -

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے اے اور او لیول کے نتائج پاکستانی طلبہ پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑے ہیں

کیمبرج کی جانب سے اس متنازعہ نتائج کے اجرا کے بعد بیرون ملک اور پاکستانی جامعات میں داخلے لینے والے سیکڑوں طلبہ اپنے اے لیول کے نتائج میں ڈاؤن گریڈنگ کے سبب مطلوبہ یونیورسٹیز میں داخلوں سے محروم ہوگئے ہیں ان کے داخلے خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اے اور او لیول کے قائم 550 تعلیمی اداروں میں سے 225 ادارے صرف سندھ میں ہی موجود ہیں اور ان میں سے بھی 190 سے زائد کراچی میں ہیں۔

لائیسیم کالج کراچی کی ایک طالبہ یمنی نیاز کا کہنا تھا کہ اے لیول میں طبعیات، کیمیا اور ریاضی تینوں مضامین میں اے گریڈ تھے اب کیمبرج کے جاری کردہ حالیہ نتائج میں طبعیات میں انھیں بی، کیمیا میں سی جبکہ ریاضی میں اے گریڈ ہی دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تربت میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں 1 شخص جاں بحق - ایکسپریس اردومستونگ بازار میں دکان پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار میں 30منٹ کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی پہلی بار شدت 5 اعشاریہ 4اوردوسری بار 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشافبلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکےخضدار میں 30منٹ میں 2 بار زلزلے کے جھٹکے Pakistan Balochistan Khuzdar Earthquake TwiceEarthquake jam_kamal dpr_gob pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا'اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں توہین رسالت کے واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا، ہیومین رائٹس واچ،ایمنسٹی انٹرنیشنل و دیگرعالمی تنظیموں کو نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارت کےشہربنگلورمیں ہونیوالے دل خراش واقعے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »