کیلیفورنیا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی بارش کے 9 ریکارڈز ٹوٹ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سمندری طوفان ہلیری نے تباہی مچادی۔طوفان ہلیری کے زیر اثر کیلی فورنیا، میکسیکو میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

لاس اینجلس میں 1.

53 انچ بارش ریکارڈ کی گئی۔ طوفان ہلیری لاس اینجلس سے تقریباً 10 میل جنوب مشرق میں ہے، طوفان کے زیر اثر کیلی فورنیا، نیواڈا میں 10 انچ تک شدید بارش کا امکان ہے۔کیلی فورنیا گورنر نے 12 کاؤنٹیز میں ایمرجنسی حالت نافذ کردی۔طوفان ہلیری کے سبب گزشتہ روز امریکا آنے جانے والی ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی تھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ’ہلیری‘ امریکا سے ٹکرائے گا الرٹ جاریامریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہلیری نامی سمندری طوفان کے پیش نظرجنوبی حصے میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیلاب زدہ علاقوں میں جانے پر 2 ہزار درہم جرمانے کا اعلانمتحدہ عرب امارات میں ابوظہبی پولیس نے بارش کے موسم میں محفوظ ڈرائیونگ الرٹ جاری کرتے ہوئے سیلاب زدہ علاقوں میں جانے پر 2 ہزار درہم جرمانے سے خبردار کردیا.غیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دونوں بل واپس ہی نہیں کئے گئے تھے عملے کو مورد الزام ٹھہرانا گھٹیا بہانہ لگتا ہے عطاتارڑ کا صدر کے بیان پر ردعملمسلم لیگ کے رہنما اور سابق مشیر وزیراعظم عطا تارڑ نے کہاہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل واپس ہی نہیں کئے گئے تھے، عملے کو مورد الزام ٹھہرانا ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائےراوی و ستلج میں سیلابحفاظتی بند ٹوٹ گئےپانی دیہاتوں میں داخلبھارت کی طرف سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں سے دریائے راوی اور ستلج میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتِ حال ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: چار پاکستانیوں سمیت پانچ منشیات فروش گرفتارسعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے ملکت کے مختلف خطوں میں منشیات کی تشہیر کرنے میں ملوث پانچ سماج دشمن عناصر کو حراست میں لینے کے بعد ان کے خلاف قانونی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی کے ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلانپاکستان آفیشل سیکریٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدر کے دستخطوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالت جانے کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »