کیرون پولارڈ کو وارننگ مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 8: کیرون پولارڈ کو جرمانہ ہوگیا ARYNewsUrdu PSL08

لاہور: کیرون پولارڈ کو لاہور قلندرز کے بیٹر کو پویلین جانے کا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایکشن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے کھلاڑی کیرون پولارڈ کو پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب ایک بیان میں کہا گیا کہ ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر نے ہفتے کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں عبداللہ شفیق کو آؤٹ کرنے کے بعد انہیں ایسے اشارے کیے جس سے بیٹر کی جانب سے ’جارحانہ ردعمل‘ دیکھنے کو مل سکتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کوڈ کی خلاف ورزی پر کیرون پولارڈ کی سرزنش - ایکسپریس اردوواقعہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف کو آئی سی سی کیپ مل گئیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی کو ایک اور نشست مل گئیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں تحریک انصاف مزید ایک اور نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی کو ایک اور نشست مل گئیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں تحریک انصاف مزید ایک اور نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک : پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو رہائی مل گئیلاہور ہائی کورٹ کی جانب جیل بھرو تحریک میں زیرحراست پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر کارکنان کی رہائی کے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورقلندرز نےملتان سلطانزکو21رن سے شکست دیدیلاہور قلندر نے لاہور میں لاہوریوں کے دل باغ باغ کردیے اور ملتان سلطان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی ملتان سلطانز کے کیرن پولارڈ 28گیندوں پر39رن بنا کر نمایاں رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »