کیا زکربرگ بطور سی ای او مستعفی ہورہے ہیں؟ ترجمان میٹا کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا زکربرگ بطور سی ای او مستعفی ہورہے ہیں؟ ترجمان میٹا کا بیان سامنے آگیا

خبر ایجنسی کے مطابق ایک نیوز ویب سائٹ نے خبر شائع کی تھی کہ 38 سالہ مارک زکربرگ 2023 میں عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مارک زکربرگ نے 9 نومبر کو ایک خط میں بتایا کہ کمپنی کے 13 فیصد عملے یا 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کو فارغ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں بتایا کہ 'آج میں میٹا کی تاریخ میں کی جانے والی سب سے مشکل تبدیلی کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں، میں نے اپنی ٹیم کا حجم 13 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم کمپنی کو زیادہ بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات بھی کررہے ہیں‘۔

ملازمین کو فارغ کیے جانے کی رپورٹ کے بعد میٹا کے حصص کی قدر میں 4 فیصد کمی آئی جب کہ میٹا کی 18 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہے جب اتنے زیادہ ملازمین کو کمپنی سے فارغ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر ابرار احمد نے کیا کہا؟انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد اسپنر ابرار احمد کا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے والے حسن علی کا بیان سامنے آگیاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسین علی نے اسکواڈ میں سامل کیے جانے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھاکہ انشاء اللّٰہ میں ڈومیسٹک کرکٹ میں سخت محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شکست 'بہت بھاری دھچکا' تھا، میسی کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوگزشتہ روز سعودی عرب نے ارجنٹینا کو 1-2 سے شکست دی تھی Si Punjab police Ki jobs announce Ki Jain and two years Age relaxation di Jay. سب انسپکٹر پنجاب پولیس کی جابز جلد منتشر ہونی چاہیے اور عمر میں دو سال کی رعایت دی جانی چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میٹا کے CEO مارک زکربرگ کے مستعفی ہونے کی خبر غلط قرارفیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا نے چیف ایگزیکٹیو مارک زکر برگ کے مستعفی ہونے کی خبر کو غلط قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردیدوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ DailyJang نماز پڑھیں پہلے ۔ سیاست کی بات بعد میں کرلینا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »