کیا کوئی بیک ڈور ڈیل ہورہی ہے؟ صحافیوں کے سوال پر عمران خان نے واضح کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین الٹا بھی لٹک جائیں تو مجھے نا اہل نہیں

دنیا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران صحافیوں کی طرف سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ ملکی مفاد میں ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے بیٹھنے کو تیار ہیں؟ اور کیا کوئی بیک ڈور ڈیل ہور ہی ہے؟اس سوال کے جواب میں پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ ڈیل کے تاثر کو مسترد کرتا ہوں، سب کو پتہ چل گیا عوام میرے ساتھ کھڑے ہیں، اسلام آباد کو بند کرنا چاہوں تو با آسانی کر سکتا ہوں، عوامی سپورٹ کے ساتھ بھاری ذمہ داری آتی ہے، پنجاب حکومت میں آنے کا مقصد قبل از وقت انتخاب اور حمزہ کو باہر کرنا تھا، ملک...

صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ چارٹر آف اکانومی پر مان جائیں گے ؟ اس پر جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ شہباز شریف سنجیدہ ہیں تو بھائی کی اربوں کی جائیداد ملک لے آئیں، عظمیٰ بخاری سے کہیں اپنے خاوند کو پولیس کی تحویل میں دیں۔ پاکستان کے چوروں کو بیک کروانے والے پھنس گئے ہیں، انتخابات میں جتنی تاخیر ہو گی ہماری پارٹی کو اتنا فائدہ ہو گا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر سازش نہیں ان کو کراس کریکشن کی ضرورت ہے، آرمی چیف کی توسیع سے متعلق کچھ نہیں جانتا، تقرری کے معاملے پر اس معاملے پر...

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ نیوٹرل یہ سمجھتے ہیں قوم بیوقوف ہے۔ قوم بیوقوف نہیں ہے اور انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ نیوٹرلز نے فیصلہ کرنا ہے عوام کے ساتھ کھڑے ہونا ہے یا چوروں کے ساتھ۔ میرا صرف ایک ہی مطالبہ ہے فوری صاف شفاف انتخِابات کروائیں جائیں۔ میرے پاس اتنی عوامی طاقت ہے میں اسلام آباد کو چاروں طرف سے بند کر سکتا ہوں۔ میں صرف اپنی طاقت کا غلط استعمال نہیں کرنا چاہتا اور ایک موقع دیتا ہوں سوچنے کا ورنہ میرا آخری قدم اسلام آباد کو بند کرنے کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ...

ان کا کہنا تھاکہ ملک میں سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آئے گا، فوج اکیلی ملک کو اکٹھا نہیں کرسکتی، فوج ملک کو اکٹھا کرسکتی تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، ملک کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرتی ہیں اور اس وقت واحد قومی جماعت تحریک انصاف ہے۔ کوئی ایسا فیصلہ نہیں کروں گا جس سے ملک کو نقصان پہنچے، بھارتی اسرائیلی لابی میرے ہٹنے پر خوش ہوئی، قومی قیادت اسرائیلی بھارتی لابی کےپلان کے خلاف تھی۔ مسئلے کا واحد حل صاف شفاف انتخابات ہیں اور آئندہ انتخابات کی ٹکٹیں خود دوں گا۔ بڑی بدقسمتی ہے کہ ایک تعیناتی کی وجہ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان قوم کی آواز ہے پیمرا اسکو بند بھی کر دے عوام پھر بھی دیکھے گی۔ عمران خان نواز شریف نہیں ہے۔ نواز شریف کو میڈیا کی ضرورت ہوگی جبکہ میڈیا کو عمران خان کی ضرورت ہے۔ RetweeetPlease

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل پر جنسی تشدد کیا گیا عمران خان نے سنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ دوران حراست ڈاکٹر شہباز گل پر جنسی تشدد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا اسٹیبلشمنٹ دوبارہ کبھی عمران خان پر بھروسہ کر پائے گی؟عمران خان نے الزام عائد کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے کرپٹ لوگوں کی حمایت کی ہے مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan وفادار وہ ہے جو ملک کے لئے اپنی جان اور عہدہ قربان کر دے۔ جب یہ لوگ اقتدار میں رہتے ہیں سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش جب نہیں تو پھر انکو سب یاد آجاتا ہے۔ Ap ye bolo k ....kia Imran Khan ab kabi in py bharosa kry ga Question should be Kya awam Neutrals py kabhi bharosa kar paye gi?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ میں اجلاس عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غوروزارت داخلہ میں اجلاس، عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غور تفصیل؛ RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان 17جلسوں سے خطاب کرینگے ،شیڈول جاریلاہور،اسلام آباد (سیاسی رپورٹر سے ،دنیا نیوز) تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا جھوٹے کو مظلوم ثابت کرنے کیلئے جھوٹ بولا جا رہا ہے غریدہ فاروقی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ غریدہ فاروقی نے پھر کہنا ھے لوگ میرے خلاف غلط ٹرینڈ چلا رہے ہیں ۔ بی بی آ پ نے اگرشہباز گل کا طبعی معائنہ کیا ہے تو پلیز شیئر کریں میڈیا کے ساتھ جھوٹ جھوٹ کہنے سے جھوٹا تو کوئی ثابت نہی ھو گا البتہ لوگ مزید آ پ کے خلاف ٹرینڈ چلائیں گے شہباز شریف بھی عدالت جا کر کمر پکڑ لیتا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین پی ٹی آئی کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے بھی بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان کی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ بطور ادارہ اسلام آباد پولیس کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »