کیا آپ سمندری طوفان بپر جوائے سے متعلق یہ ضروری معلومات جانتے ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ سمندری طوفان بپر جوائے سے متعلق یہ ضروری معلومات جانتے ہیں؟

ہواؤں کی رفتار

بھارت کی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی صبح گجرات کے جاکھو پورٹ سے جنوب مغرب میں 280 کلومیٹر جبکہ طوفان کا کراچی کے جنوب مغرب فاصلہ 340 سے بڑھ کر 370کلومیٹر سے زیادہ ہو گیا۔ بپر جوائے کے زیر اثر تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث بھارت کے مختلف علاقوں میں 7 افراد ہلاک ہو چکے ہیں— فوٹو: فائلاب تک سمندری طوفان بپر جوائے کے زیر اثر تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث بھارت کے مختلف علاقوں میں 7 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔طوفان کے باعث انخلا

سندھ کے ساحلی اضلاع میں اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ کشتیوں اور جہازوں کو کناروں پر لنگرانداز کردیا گیا ہے: فوٹو: اے پیپاکستان کی جانب سے کراچی ٹھٹہ، بدین اور سجاول کے ساحلی علاقوں حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ساحلی اضلاع میں اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ کشتیوں اور جہازوں کو کناروں پر لنگرانداز کرکے ماہی گیری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مختلف اضلاع میں سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جبکہ ممکنہ ہنگامی حالات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفان کا خدشہ کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتویطوفان کا خدشہ، کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی Karachi Inter Exams Postponed CycloneBiparjoy SELD_Sindh GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کو سمندری طوفان سے براہ راست اب تک کوئی خطرہ نہیں: شیری رحمان10:24 PM, 13 Jun, 2023, متفرق خبریں, لاہور: پی پی رہنما شیری رحمان نے  سمندری طوفان بپر جوائے کے حوالے سے کہا کہ میتیں اٹھانے سے بہتر ہے کہ نقل مقانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بپر جوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر ہوں گےسمندری طوفان بپر جوائے سے گجرات کے درجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اور ہواؤں سے متاثر ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپر جوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل، کراچی میں 100 ملی میٹر بارش متوقعطوفان بپر جوائے کراچی سے صرف 600 کلومیٹر دور رہ گیا ہے اور طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بپر جوائے ساحلی علاقوں میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع09:22 AM, 13 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث آج سے 17 جون تک سندھ کے ساحلی شہروں ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان سے ساحلی شہروں کی 41 ہزار آبادی کو خطرہ صرف 7 ہزار کو منتقل کیا جا سکا انخلا کا عمل جاری12:16 PM, 13 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »