کیا بجٹ کے بعد نئی گاڑیاں مہنگی ہوں گی؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ 2023-24ء میں ’آٹو موٹیو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2022-26ء‘ پر عمل پیرا رہنے کا

فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ نئی کاروں پر نہ ہی ٹیکسز میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کمی۔اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے نئی کار خریدنے کے خواہش مند افراد کو کچھ اچھی اور کچھ بری خبروں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

ابتدائی طور پر تجویز دی گئی تھی کہ بجٹ میں نئی گاڑیوں پر ایڈوانسڈ انکم ٹیکس، کیپیٹل ویلیو ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔خوش قسمتی سے یہ بجٹ کی دستاویز میں یہ تجویز شامل نہیں کی گئی۔ چنانچہ اچھی خبر یہ ہے کہ اب نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا۔ شیخ رشید ہمارے پاس نہیں نہ ہی گرفتار کیا ، سی پی او عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیا

دوسری طرف ملک کی معاشی ابتری کی وجہ سے حکومت کی طرف سے انڈسٹری کو کوئی ریلیف بھی نہیں دیا گیا، چنانچہ بری خبر یہ ہے کہ کاروں کی قیمتوں میں مستقبل قریب میں کوئی کمی بھی متوقع نہیں ہے۔ انڈسٹری کو آئندہ سال بھی کم و بیش ویسے ہی حالات کا سامنا ہو گا، جیسا گزشتہ مالی سال میں رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ویزے کے لیے انٹرویو، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی : امریکی سفارتخانے نے نان امیگرنٹ امریکن ویزا درخواستوں پر کام تیز کردیا ، 10 ہزار سے زائد درخواستیں رواں سال نمٹا دی جائیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ویزے کے لیے انٹرویو، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی : امریکی سفارتخانے نے نان امیگرنٹ امریکن ویزا درخواستوں پر کام تیز کردیا ، 10 ہزار سے زائد درخواستیں رواں سال نمٹا دی جائیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردیبھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں آئی فون 15 کی قیمت ٹیکس سمیت کتنی ہوگی؟پاکستان میں آئی فون میکس اور پرو کے تمام ماڈلز کے فونز کی قیمت کیا ہوگی اور اس پر کتنا ٹیکس عائد ہوگا، یہ جاننے کے بعد یقیناً آپ کے ہوش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں آئی فون 15 کی قیمت ٹیکس سمیت کتنی ہوگی؟پاکستان میں آئی فون میکس اور پرو کے تمام ماڈلز کے فونز کی قیمت کیا ہوگی اور اس پر کتنا ٹیکس عائد ہوگا، یہ جاننے کے بعد یقیناً آپ کے ہوش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »