کیا حکومت اداروں کو گالیاں دینے والوں سے ملی ہوئی ہے؟، نور عالم خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا حکومت اداروں کو گالیاں دینے والوں سے ملی ہوئی ہے؟، نور عالم خان nooralamkhan apc pakistan nationalassembly

قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے نور عالم خان کا کہنا تھا کہ حکومت کو میں نے پی اے سی کے پلیٹ فارم سے بی آر ٹی سمیت بہت سے مقدمات بھیجے ہیں مگر حکومت نے کچھ بھی نہیں کیا، کیا حکومت اداروں کو گالیاں دینے والوں سے ملی ہوئی ہے، اداروں کو گالیاں دینے والوں سے حکومت کا کوئی مک مکا تو نہیں ہوگیا ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف سے غلط معاہدے کئے ہیں تو حکومت وہ معاہدے ایوان میں پیش کرے، اگر حکومت نے ایکشن نہ لیا تو میں عدالتوں میں جاؤں گا، حکومت بتائے فوج اور عدلیہ کے خلاف بولنے والوں کے خلاف کیا ایکشن لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ لوگ ملے ہوئے ہیں؟ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی حکومت پر برس پڑےنیب اور ایف آئی اے کو کرپشن کے کئی کیسز بھیجے لیکن کسی پر بھی کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی، کیا پس پردہ کوئی بات کر رہے ہیں؟ نور عالم خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمل ولی خان کو دھمکی آمیز کال آئی ہے: ثمر بلورعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مٹی کے مسائل کا پائیدار انتظام کلائمیٹ چینج کے آگے ڈھال - ایکسپریس اردومٹی کو موثر انداز میں منظم کیا جائے تو فضاء سے کاربن کی کشید کے ذریعے مُضر موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواہش سب کی ہو سکتی ہے لیکن کراچی کا میئر ایم کیو ایم کا ہو گا: وسیم اختروفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پالیسیوں سے ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تقسیم کیا جاتا ہے، ایم کیو ایم مضبوطی اور جذبے کی ساتھ کھڑی ہے: ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم Yes Karachi still deserves crooks like them لعنت تمہاری شکلوں پر 🖐️ mqm mamoly keery maqoory
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کو اپاہج کیا جارہا ہے : مسرت جمشید چیمہلاہور : (دنیا نیوز) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ملک کو سوچی سمجھی سازش کے تحت اپاہج کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے: فرخ حبیبپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »