کیا مریخ پر آواز کی رفتار زمین سے مختلف ہے؟ ناسا نے بڑی خبر شیئر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا مریخ پر آواز کی رفتار زمین سے مختلف ہے؟ ناسا نے بڑی خبر شیئر کردی ARYNewsUrdu

نیویارک: مریخ میں صوتی لہروں کی رفتار زمین سے زیادہ ہے یا کم؟ امریکی تحقیقاتی ادارے ‘ناسا’ کی تحقیق نے تہلکہ مچادیا ہے۔

ناسا کے مطابق مریخ پر صوتی لہروں کے سفر کی رفتار زمین کی نسبت سست ہوگی، اس بات کا انکشاف ناسا کے پریزروینس روور کی جانب سے جمع کی گئی سرخ سیارے کی مختلف آوازوں پرتحقیق کے بعد کیا گیا ہے۔ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ سرخ سیارے پر صوتی لہریں مختلف طرز عمل ظاہر کرتی ہیں، ناسا حکام کا کہنا ہے کہ نئی تحقیق کے باعث ہمیں اُس وقت مریخ پر مواصلاتی پلیٹ فارمز کی تشکیل میں بہت مدد ملے گی، جب وہاں انسانوں کی آباد کاری کی جائے گی۔

ناسا حکام کا کہنا ہے کہ مریخ پر صوتی لہروں کے رفتار سست ہونے کی بڑی ممکنہ وجہ وہاں کا ماحول ہے، جہاں یہ لہریں سفر کرتی ہیں کیونکہ مریخ کا ایٹموسفی رزمین کی نسبت تھوڑا کمزور ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس میں سفر کرنے والی صوتی لہروں کی رفتار سست ہے۔ناسا کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر آواز 343 میٹرفی سیکنڈ کے حساب سے سفر کرتی ہے، تاہم زیادہ کثافت رکھنے والے پانی کے میڈیم میں اس کی رفتاربہت زیادہ بڑھ کر1480 میٹرفی سیکنڈ تک پہنچ جاتی ہے۔مریخ کی آوازپرہونے والی تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک عدم اعتماد آئین کے ساتھ کب کب کھلواڑ کیا گیا حقائق کیا ہیں 👇

Awazin to ab Opposition ki Marikh tk ja rhi hain......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا واٹس ایپ پر اب 'پروفائل پکچر' بھی چھپائی جاسکے گی؟واٹس ایپ نے پرائیویسی کی جدید سیٹنگز متعارف کرائی ہیں مزید پڑھیں:GeoNews Whatsapp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کی خودمختاری سالمیت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فرخ حبیباطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے واضح طور پر کہا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سالمیت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے آج(ہفتہ) اسلام GovtofPakistan MoIB_Official رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ماہ صیام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریک حیات کی شاندار کارکردگی پر مچل اسٹارک نے کیا کہا ؟شریک حیات کی شاندار کارکردگی پر مچل اسٹارک نے کیا کہا ؟ ARYNewsUrdu اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنے انٹرویو میں سردیوں کا تذکرہ کیوں کیا؟عمران خان نے کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا کپکپی کی وجہ سے جو ابھی سے محسوس ہو رہی ہے جسم میں ۔وہ سونی دیواریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی وڈ ڈائری: ایشوریہ رائے نے شوہر ابھیشیک کو کیا سکھایا؟ - BBC News اردوابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریہ سے کیا سیکھا، ارجن کپور انڈین عوام کی رائے پر کیا کہتے ہیں اور رنبیر کپور جذباتی کیوں ہوئے؟ یہ سب کچھ پڑھیے اس ہفتے بالی وڈ ڈائری میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرٹیکل (63-A)کیا ہے ۔۔۔؟11:54 PM, 1 Apr, 2022, متفرق خبریں, بلاگز, محمد مشتاق رانا ایڈووکیٹ (1) وہ فی الوقت نافذ العمل کسی قانون کے تحت فی الوقت مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) یا کسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »