کیا ماہرین کو ملنے والا غار ’حضرت عیسیٰ کا گھر ہو سکتا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضرت عیسیٰ کا گھر: اسرائیل کے شہر ناصرت میں دریافت ہونے والا غار ’حضرت عیسیٰ کا گھر ہو سکتا ہے‘

تاہم 1930 کی دہائی میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے اس خیال کو رد کر دیا تھا۔

انھوں نے کہا: ’میں ناصرت حضرت عیسیٰ کا گھر تلاش کرنے نہیں گیا تھا۔ میں دراصل شہر کی تاریخ کا بطور بازنطینی عیسائیوں کی زیارت گاہ کے تحقیق کرنے گیا تھا۔ وہ کہتے ہیں ’مجھ سے زیادہ شاید کوئی بھی حیران نہ ہو۔‘انھوں نے کہا کہ قدیم تہہ خانہ نما غار ایک بازنطینی دور کے چرچ کے نیچے ہے، جو کہ سسٹرز آف ناصرت کانوینٹ کے نیچے چلا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلامی معلومات کیمتابق حضرت عیسی ع کا ګهر تهانهی

عیسا یہوش تھا ۔ اگر حضرت تو کیوں نفرت یہودیوں سے؟ doublestandard

As the prophet of God, he lives in our hearts

اب کامران خان نے یہ کہہ دینا ہے کہ پاکستانیوں کو عیسی علیہ السلام کے گھر اور بیت المقدس کی سیر کیلئے اسرائیل کو تسلیم کر دینا چاہئے🙏

فلسطین کے شہر جس پر قبضہ مافیا اسرائیل کا قبضہ ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئےچیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئے AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے میں بیوی کی موت کے بعد شوہر نے ٹرک ڈرائیور کے ساتھ کیا کیا؟49 سالہ اینڈرس انٹونیو اور اس کی اہلیہ 47 سالہ سینڈرا اپنی 2 ماہ قبل خریدی گئی بائیک پر اتوار کی چھٹی گزارنے باہر نکلے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، امریکی پروفیسر کے انکشافامریکی پروفیسر نکولس کرسٹاکیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا 2024 تک اختتام کی جانب گامزن ہوگی اور یہ دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: سکیورٹی کیمروں کے انچارج کو کتنے روز قبل تعینات کیا گیا چونکا دینے والا انکشاف(24نیوز)سینٹ میں خفیہ کیمروں کے معاملے پر نیا پنڈورا باکس کھل گیا ہے۔سینٹ سکیورٹی انچارج وجاہت افضل کی مشکوک تعیناتی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ذرائع کےمطابق اس ممی نے چوری میں مدد کی ہے Jhoot Aur Bakwas Phelane Ka Behtreen Zariya 24 News
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان کیا ہونے والا ہے سیاسی حلقوں میں ہلچل07:31 PM, 18 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این اے 249 میں نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا کی طرف سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان این اے 249 میں نو منتخب سینیٹر فیصل واوڈا کی طرف سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان نئے سیاسی اتحاد کا امکان ہے۔ پی ٹی ائئ کا ختم نبوت پر اتنے حملے کرنے کی باوجود تحریک لبیک کا گٹھ جوڑ ۔۔۔۔یہ سیاست میں سب کچھ جاہز ھے براہِ مہربانی جھوٹی اطلاعات سے گریز کیا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »