کیا پاکستان سعودی عرب کو چھوڑ کر ترکی سے قربتیں بڑھا رہا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردوغان یا محمد بن سلمان: کیا پاکستان سعودی عرب کو چھوڑ کر ترکی سے قربتیں بڑھا رہا ہے؟

سعودی عرب نے گذشتہ روز بیس ریال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا جس میں ملک کی جی 20 کی صدارت کو نمایاں کیا گیا۔

ماضی میں متعدد بار سعودی عرب پاکستان کی معاشی مدد کے لیے آگے بڑھا آیا ہے تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ اس کے بدلے پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی ترجیحات میں سعودی عرب کو نہ صرف سرفہرست رکھنا پڑا بلکہ بعض مواقع پر اس خارجہ پالیسی کی ’مائیکرو مینیجمنٹ‘ میں سعودی عمل دخل نظر آنا شروع ہوا جو بظاہر اب پاکستان کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔

دوسری جانب وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کی حمایت کے اشارے بھی پاکستانی عوام کا سعودی عرب پر اعتماد ختم کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر سعودی عرب کی حمایت کے بارے میں سوال اٹھا گئے ان کے مطابق ’پہلی بار ایسے حالات پیدا ہوئے ہیں کہ پاکستان اپنی جغرافیائی پوزیشن استعمال کرتے ہوئے اپنی معیشت کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ ایک سال کی بات نہیں، پاکستان کی گذشتہ کچھ سالوں سے یہ روش رہی ہے۔ اس میں افغانستان میں حالات میں بہتری اور خطے میں مجموعی طور پر تبدیلی اس کا باعث بنی ہے۔‘

راشد حسین کہتے ہیں کہ سعودی عرب نے اس خطے کے معاملات کو پاکستان کے زاویے سے دیکھنے کے بجائے ایک نئے زاویے سے دیکھنا شروع کر دیا اور یوں سعودی عرب اور انڈیا کے تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ’جن میں پاکستان کے مفادات اور تعلقات کا ذکر تک نہیں تھا۔‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی بیان کے بعد سعودی عرب کی جانب سے اعلان ہوا کہ اس نے پاکستان کو سنہ 2018 میں جو تین ارب ڈالر سے زیادہ قرضہ دیا تھا، پاکستان اُسے مقررہ وقت سے پہلے واپس کرے۔

عسیری نے عرب نیوز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں لکھا کہ اگر وزیر خارجہ قریشی کی اس تجویز سے مراد اگر کوالالمپور جیسا ایک اور اجلاس منعقد کرنا ہے تو 'یہ ایک خطرناک خیال ہے جس کی ایک برادر ملک سے توقع نہیں کی جا سکتی ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Turkey is better for all of us now’s these days but Sudia Arabia is the land of holy places and most respectfull for Muslims. There leaders are the American agents and always do those things things that is against of us So I recommend Turkey....

دنیا بدل رہی ہے سب کچھ بدل رہا ہے اور یہ بھی ایک قدرتی تبدیلی کا حصہ ہے اس کو آہستہ تو کیا جاسکتا ہے پر رکوا نہیں سکتے

Yes Pakistan is .... BBC can go fuck itself. 🖕

پاکستان اسکا بنے گا جو ڈالر دے سکے

Turkey more better than saudia Tukish very faithful and honest with Pakistan always specially in defense and kashmir issue Saudia never speak on kashmir never ever Saudia always give priority to india not Pakistan

Yes....We Want RTErdogan As A Muslim Leaders

بی بی سی اردو خبروں سے زیادہ جاسوسی کا کردار ادا کر رہا ہے ۔ شک کی بنیاد پر خبریں بنانا ۔ توڑ مروڑ کر تجزیے پیش کرنا یہ صحافت نہیں آفت ہے۔

Our brother turkey.. Not Israeli Arab

Suadri Arabian govt is part of anti Islamic and anti muslims terrorists organizations, Mohammed bin Salman himself terrorists

صحرا کے ڈاکوں چھوڑ دینا ہی بہتر ہے۔

No it's totally different scenarios Saudis are always our big brothers but Tayab is just doing an excellent job for the whole Muslims before Tayab even there's no value of Turkey but now Tayab is strong & powerful voice big leader & pm Khan has personal relationship with both.

جی پاکستان اور ترکی میں قربتیں بڑھ رہی ہیں

فطری اتحاد یہی بنتا ہے لیکن کمال تھا نواز شریف کا کہ اردگان اسے زاتی تقریبات میں مہمان خاص کے طور پر بلاتا تھا اور سعودی عرب کا حال یہ تھا کہ کال کوٹھڑی سے نکال کر لے جاتا تھا ۔ایک کو چھوڑ کو دوسرے پاس جانا تو کوئی کمال نہیں۔وہ تو لازم ہے ایک بلاک چھوڑو گے تو دوسرے میں جاو گے

Turkey has a good President He stands by his words Pakistan has a clown speak only lie

We Muslims are at on page. No need ur questionair

Both are important for pakistan.. Ye sazshi logo ki theorian han bhaio ko apas ma lrane ki.. ImranKhanPTI SMQureshiPTI

جہاں سے پیسے مل جائیں وہی چلے جائیں گے ہم. 😅

Saudi Arabia has turned enemy of Kashmiris by huge investments in India and supporting that country in their bid to keep Kashmiris as slaves, so how can Pakistan stay friendly with KSA?

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان بری ریاست چاہے تو مزار قائد پر سیاسی نعرہ لگانے پر کسی کو دروازہ توڑ کر گرفتار کر لے اور دوسری طرف ریاست چاہے تو پی ٹی وی کی عمارت میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے والوں کو با عزت بری کر دے

turks of only good for talking their only issue is that europe hates them this is reason they look for support from Pakistan we need genuine friends not talkies like niazi

The future is not oil But,,, technology and human brain More educated minds can change the world then oil You will see the change

بھکاری کو بھیک سے مطلب ہوتا ہے وہاں کہیں سے بھی ملے شہنشاہ کے دربار سے یا طوائف کے کوٹھے سے

فاٸدہ کہاں زیادہ ہے ؟ $$

پاکستان سعودی عرب کے بعد صرف ترکی کے ساتھ ہی نہیں, بلکہ اپنے تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات مظبوط اور بہتر بنا رہا ہے ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا ملک میں رائج کفالت کا نظام ختم کرنے پر غورریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب ملک میں رائج غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلسطین اور میانمار میں مسلمانوں پر مظالم تکلیف دہ ہیں، سعودی عرب -فلسطین اور میانمار میں مسلمانوں پر مظالم تکلیف دہ ہیں، سعودی عرب ARYNewsUrdu Or Kashmir? کیا کشمیری مسلمان نہیں ہیں کشمیر میں نہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : شوہر نے غیر ملکی بیوی کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا -سعودی عرب : شوہر نے غیر ملکی بیوی کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، رپورٹOr yehi mehngai ImranKhanPTI ko le doubay gi agar abhi b control na kiya tou Allah j PTIGovernment imrankhanPTI sy hisab ly ghareebon k pas petny k ilawa or kuch ni bacha shame on PTIGovernment گھبرانا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »