کیا سرکاری ملازمین کو بکرا عید پر 9چھٹیاں ملیں گی ؟ اہم خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا سرکاری ملازمین کو بکرا عید پر 9چھٹیاں ملیں گی ؟، اہم خبر آگئی

کراچی عید الاضحی کی آمد آمد ہے ، اس سال سرکاری ملازمین کیلئے بکرا عید پر 9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق بقر عید کی چھٹیاں 17جولائی سے شروع ہو رہی ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو سرکاری ملازین کی تعطیل ہوتی ہے . 17جولائی ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیل سے بکرا عید کی تعطیلات کا آغاز ہونے کا امکان ہے ، اتوار کو سرکاری چھٹی کے بعد 20جولائی کو حج کی تعطیل کی امید ہے جس کے بعد عید کی تعطیلات شروع ہو جائیں گی جو کہ 25جولائی تک جاری رہنے کی امید ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر 9 چھٹیوں کا امکان، سرکاری ملازمین کے مزےاس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات کے ملنے کا امکان ہےجس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کو عید الضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ؟ اہم خبر آگئیبکرا عید کی آمد آمد ہے ، اس سال سرکاری ملازمین کیلئے بکرا عید پر 9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے ہوںگے مزے01:30 PM, 10 Jul, 2021, پاکستان, لاہور: عیدالاضحیٰ پر  9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔سرکاری ملازمین کے مزے ہوگئے ۔ سرکاری ملازمین 17 جولائی بروز ہفتہ سے تعطیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کو 9چھٹیوں کا امکانعیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کو طویل 9تعطیلات کے ملنے کا امکان ہے جس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے،تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین 17جولائی بروز ہفتہ سے MoIB_Official GovtofPakistan 🥰
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پینشن میں اضافہ ، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔ Pension increse is no big news 10 % after 3 yers very sad govt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری پراب تنخواہ کٹے گی - ایکسپریس اردودودن غیرحاضرہونے پرایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی اور3 دن غیرحاضرہونے پرایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی، اعلامیہ Big joke 😝😝😝 تنخواہ دو بار کٹنے کے بعد تیسری غیرحاضر پر نوکری سے خارج کرنا ہو گا ورنہ چور اساتذہ تعمیل نہیں کریں گے۔ Matlab ab tak nhi cut'ti thi, sarkari jobs walo ne khob maze kiye hein
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »