کیا آپ اپنی مرضی سے آنکھ کی پتلی کو سکیڑ اور پھیلا سکتے ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ اپنی مرضی سے آنکھ کی پتلی کو سکیڑ اور پھیلا سکتے ہیں؟ تفصیلات جانیے : DailyJang

جرمنی میں ایک 23 سالہ طالب علم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی پتلیوں کو سکیڑ اور پھیلا سکتا ہے، یہ ایک ایسا اقدام ہے جو کہ اس سے قبل مادی طور پر ناممکن سمجھا جاتا رہا ہے۔

اس حوالے سے سائنس دان بھی حیران ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے۔ آنکھوں کی پتلیوں کے سکڑنے اور بڑھنے کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ یہ مکمل طور پر بہت ساری وجوہات کی وجہ سے ایک خود کار قدرتی نظام ہے۔ اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی کسی روشن یا اندھیرے والے ماحول میں جائے لیکن اس کیس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا ہے اور مذکورہ بالا جرمن طالب علم اپنے اس چھوٹے سے مسل پر اس قدر قابو رکھتا ہے کہ وہ اسے سکیڑ اور پھیلا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے‘ فیصل قریشیڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار فیصل قریشی نے اپیل کی ہے کہ عمر شریف کے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔اداکار فیصل قریشی کی جانب سے عمر شریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟ احکامات جاریکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔امارتِ اسلامیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک یوٹیوبر نے مداحوں سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا01:41 PM, 6 Sep, 2021, دلچسپ و عجیب, انقرہ : یوٹیوبر نے اپنے ویئورز سے وعدہ پورا کرنے کے لئے خودکو قبر میں دفن کرلیا ، اکثر خو د کو منفرد بنانے کے لئے کئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سائنوویک کی تیسری ڈوز سے کیا تبدیلی آئے گی؟ چین میں سائنسی تحقیقسائنوویک کی تیسری ڈوز سے کیا تبدیلی آئے گی؟ چین میں سائنسی تحقیق ARYNewsUrdu Sinopharm Do hi boht ha wo lagwa kay utha ni jata 3 lagwnt lagy ho kion marna ha Pehly dusri to available kro Faisalabad ma sinopharm aur moderna nhi mil rahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ نے بھارتی حملے کا جانثاری سے مقابلہ کیا: ائیروائس مارشل12:20 PM, 7 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل زعیم افضل نے کہا ہے کہ جب بھارت نے حملہ کیا تو پاک فضائیہ نے جانثاری سے مقابلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھیشہبازشریفپاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھی،شہبازشریف ShehbazSharf سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDayOfPakistan 6thSeptTheDayOfPride MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوۓ جن لوگوں نے اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان سب کے درجات بلند فرمائے. اور جتنے مامور ہیں انھیں حفاظت اور فتح عطا فرما- آمین. PakDefenceDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »