کیا پاکستان میں مہنگائی کی وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟

بعض سرکاری عہدیداروں نے گذشتہ چند ہفتوں میں آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ داری انھی کارٹلز پر عائد کرنے کی کوشش کی ہے جنھیں خود وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے بعض ارکان مافیا قرار دیتے ہیں۔

مختلف ملکوں نے اس رجحان کے خلاف مختلف قسم کے قواعد و ضوابط اور قوانین بنا رکھے ہیں۔ گٹھ جوڑ کر کے یا کاروبار پر اجارہ داری قائم کرکے زائد منافع کمانا جرم ہے لیکن اس کو ثابت کرنا بہت مشکل ہے۔پاکستان میں کاروباری گٹھ جوڑ کے ذریعے جو بھی کاروبار کیا جاتا ہے اس پر نظر رکھنے کے لیے حکومت نے مسابقتی کمیشن کا ادارہ قائم کیا ہے۔

اس کے علاوہ اداروں کے انضمام کی منظوری کے لیے مسابقتی کمیشن کی منظوری چاہیے ہوتی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ اس انضمام سے کسی ادارے کی کسی کاروبار پر اجارہ داری تو قائم نہیں ہو گی۔ مسابقتی کمیشن نے اس کے علاوہ تیل و گیس، ہیلتھ کئیر، پورٹ اینڈ شیپنگ، پولٹری، آٹو سیکٹر وغیرہ پر بھی جرمانے عائد کیے لیکن ان جرمانوں کی وصولی اب تک نہ ہونے کے برابر ہے۔مسابقتی کمیشن کے حکام کے مطابق ملک میں کارٹلز اور مافیاز بہت طاقتور ہیں اور انھوں نے ملک کی مختلف عدالتوں میں کمیشن کے فیصلوں کو چیلنج کر رکھا ہے۔

مسابقتی کمیشن نے گذشتہ سال دسمبر میں ہی آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے خلاف کاروائی کی تھی اور ان کے ریکارڈ سے کاروباری گٹھ جوڑ کے شواہد ملنے پر ان پر ساڑھے سات کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes no dout the facts are correct and goverment must take some measures to do

یہ ایک وجہ ہے

حکومت میں سامل جہانگیر ترین نے چینی پہلے ایکسپورٹ کی اور جب ملک میں چینی ختم ہو گئی تو ایمپورٹ کی۔ جہانگیرترین نے اربوں روپے کمائے جس سے مہنگائی بڑھی

چینی اور آٹا مافیا ملوٹ ہے

ہر الیکشن میں پاکستان کی آرمی دھاندلی کے زریعے کچرا اور گند پارلیمنٹ میں پھینک دیتے ہیں۔

اصل وجہ نااہل اور نالائق کی سلیکشن ہے

Asal wajah law enforcement agencies ka proper law implementation na kerwana aor rule breakers ko unk kiye ki qarar waqae saza ka na milna hai.

Devaluation, lack of growth in GDP and no job opportunities are the problem

GoRexSB you agree with this?

YES

مہنگائی کی کافی ساری وجوہات ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے

Ji

It's only just poor management and bad governance nothing else we're always so lucky that we had all major products in our country but unfortunately there's lot's of loopholes corruption miss management specially from all the government's is the only basic reason of inflation.

صنعت کاروں سے کوئی پوچھنے والا ہے نہیں مزدور کی تنخواہ بڑھاتے نہیں اس کی زندہ مثال ولکا فوڈ ہے جس میں 11500 پر ورکر کو بھرتی کیا جاتا ہے

Yes

G

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان میں اصولی نہیں بلکہ وصولی کی سیاست ہوتی ہے‘سیاسی تجزیہ کاروں کے خیال میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی معاملات طے پا جانے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ پنجاب میں زیادہ بہتر ہوزیشن میں آ جائے گی۔ These guyes try to get engage via PK. Just tell me his single successful mediation even in KP. It's going now wrong. we deserve these bastards روزانہ نئے مطالبات کے ساتھ ساتھ مطالبات پر بات کرنے والی حکومتی کمیٹی کی تشکیل بھی ان کی مرضی سے ہو۔ کسی شفافیت، سرکاری محکموں میں اصلاحات یا مہنگائی میں کمی کا مطالبہ نہیں بلکہ صاف صاف یہ سرکاری خزانے کی لوٹنے کے اختیارات چاہتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز والا فون پاکستان میں پیش - Mobilephones - Dawn Newsabb btaa rhy hooo awam use krr rhii haii I m going to unfollow this account because of this cheap add on twitter also.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیاریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلشن سیکشن میں سپورٹس ویک منایا گیا جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:مچھلی پکڑنے کی کوشش میں نوجوان سمندر میں جا گرامچھیروں کو ماہی گیری کرتے تو دیکھا ہی ہوگا لیکن مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:مچھلی پکڑنے کی کوشش میں نوجوان سمندر میں جا گرامچھیروں کو ماہی گیری کرتے تو دیکھا ہی ہوگا لیکن مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »