کیا کبھی عشق کیا؟ اینکرکے سوال پر رضوان کا دلچسپ اعتراف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے لو میرج سے متعلق انکشاف کیا۔

سوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے لو میرج سے متعلق انکشاف کیا/ فائل فوٹوو

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں کیا جاتا ہے لیکن کرکٹ کے میدان سے ہٹ کر بھی ان کی ذاتی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ چیزیں سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔ رضوان کی سوشل میڈیا انگیجمنٹ پر بات کی جائے تو اس بات کا اعتراف وہ خود کرچکے ہیں کہ انہیں سوشل میڈیا سے متعلق زیادہ آگہی نہیں، ان کے پاس واٹس ایپ کے علاوہ کوئی ایسا اکاؤنٹ نہیں جسے سے وہ خود دیکھتے ہوں جب کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ان کے بھائی چلاتے ہیں اس کے علاوہ ان کا کوئی اپنا اکاؤنٹ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈاکوؤں کا راج، تاجروں کا وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلانکراچی : آل کراچی تاجراتحاد نے شہر میں روز بروز بڑھتے اسٹریٹ کرائم کیخلاف 8مارچ کو وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دھرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اجلاس پاکستان کا شرکت نہیں کرنے کا فیصلہروس یوکرین کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اجلاس، پاکستان کا شرکت نہیں کرنے کا فیصلہ Pakistan Wont Take Sides UN Debate Ukraine UNPeacekeeping ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ پر شیر کا حملہ؛ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیںتفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک ذریعے اپنی پہچان بنانے والی حریم شاہ کی آئے روز نئی ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں، شیر نے سونگھ کرچھوڑ دیا اور کہا یہ تو بدنام زمانہ گشتی لگتی ہے اچھا ہوتا اس کو کھا جاتا شیر 🦁 24نیوز اس عورت کا ترجمان بنا ہوا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عجیب مرض کا شکار شخص چاروں ہاتھ پیروں پر چلنے پر مجبور - ایکسپریس اردو63 سالہ ایلن بینٹلے کے پیروں میں شدید جلن انہیں چلنے نہیں دیتی اور وہ اکثر اوقات چھوٹے بچوں کی طرح چلتےہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیل کمپنیوں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شدید تحفظات کا اظہارمافیا پھر سرگرم سبزڈی تیل کمپنیوں نے دینی ہے؟ Lol 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا روس اور یوکرین تنازع پر شدید تشویش کا اظہارتشویش کا اظہار کرناہی تھا توپھر وزیراعظم یکطرفہ دورہ کیوں کرگئے؟ And yet we abstained.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »