کیا خود ساختہ تنہائی سے رشتوں کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو چیزیں ہو سکتی ہیں، یا ہم اچانک ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزاریں گے یہ ایک دوسرے سے دور رہیں گے۔

اگر آپ نے اپنے ساتھی سے دور رہ کر خود ساختہ تنہائی اختیار کی ہے تو بہت جلد آپ کو ان کی یاد ستائے گی۔ ایک بات جو واضح ہے وہ یہ ہے کہ اس صورت میں ان سے جسمانی تعلق نہیں ہو گا۔

مگر ٹیکنالوجی کا سہارا لیے بغیر بھی جسمانی تعلق کی کمی پوری کی جا سکتی ہے۔ ٹورانٹو میں یارک یونیورسٹی کی ایمی موئیز کے مطابق ایسے افراد جو اپنی زندگی میں سیکس سے مطمئن نہیں وہ ماضی میں سیکس کی یادوں کو تازہ کر کے اطمینان حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر اپنے پارٹنر کے ساتھ رہائش اختیار کرنے یا سسرال والوں کے ہمراہ قرنطینہ میں جانے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ایسے رشتوں پر تحقیق کے مطابق جن میں فاصلے حائل ہوں دور رہنا تعلق کے لیے اچھا ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی طرح ضروری نہیں کہ دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا برا ہی ہو۔

یونیورسٹی آف وسکانس ملواکی میں ازدواجی زندگی میں تعلقات کی ماہر ایرن سحالسٹین پارسل کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی ضروریات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ ان کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے افراد کے رشتے جن میں دونوں ایک دوسرے سے دور رہتے ہوں ایسے لوگوں کو یہ اچھے طریقے سے کرنا آتا ہے۔ اور اس تجربے سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔اپنے ساتھی کی غیر موجودگی میں اُس کی یاد آنا رشتے کے لیے اچھا ہے۔ ایسے طلب علم جو چھٹیوں میں اپنے پارٹنر کو یاد کرتے ہیں اُن کی ایسے ساتھی کے ساتھ...

یہ بات بار بار دیکھی گئی ہے کہ موثر بات چیت کا طریقہ دور رہتے ہوئے جوڑوں کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ایرن سحالسٹین پارسل کا کہنا ہے کہ عام طور پر دوری کو برا اور قربت کو اچھا سمجھا جاتا ہے مگر میری تحقیق کے مطابق ہر صورتحال کے منفی اور مثبت پہلو ہوتے ہیں۔ پروفیسر کیتھرین مگوائیر کہتی ہیں کہ ایسے جوڑے جو ایک دوسرے سے دور رہتے ہیں وہ اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو ذہنی طور پر علیحدہ رکھتے ہیں۔ جب ساتھ ہوتے ہیں تو ایک دوسرے پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو اُس پر توجہ رہتی ہے۔جوڑوں کے لیے صرف خود ساختہ تنہائی میں گزرنے والا وقت ہی چیلنج نہیں ہو گا بلکہ حالات ٹھیک ہو جانے پر واپسی کا سفر بھی مشکل ہو گا۔ ایسے جوڑے جو دور رہنے پر مجبور ہوتے ہیں چاہے وہ فوج میں کام کرنے والے افراد کے خاندان ہوں یا ایسے جو دوسری وجوحات کی وجہ سے دور رہتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ذیابیطس کے مریض پھلوں کے بادشاہ آم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا ’قدرت‘ شاہد آفریدی سے کوئی بڑا کام لینا چاہتی ہے؟حالیہ چند ہفتوں میں شاہد آفریدی کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل رہی ہیں جن میں کبھی وہ کسی بے گھر شخص کا حال احوال پوچھتے نظر آتے ہیں، تو کہیں کسی بچے کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے۔ آخر ماجرہ کیا ہے؟ shit جیسے بھائی نے ہمیشہ کرکٹ کو ل ن کے ٹوپے پے لکھا ہے ۔ امید ہے سیاست کو بھی ایسے ہی چار چاند لگائیں گے ۔۔ 😂😁😂😁 SAfridiOfficial بلوچستان میں غربت خیرات سے نہیں بلکہ انصاف سے ختم ہو جاتی ہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے زیادہ متاثرعلاقوں کو بند کیا جاسکتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپچھلی حکومت کے قرضوں کی مد میں 5 ہزار ارب سود ادا کیا جب کہ لاک ڈاؤن سے ریونیو میں 800 ارب روپے کمی آئی، وزیراعظم تجھ سے جان چھوٹ جائے تو کورونا سے جان چھڑانا آسان ہوجائے،،،، کرونا سے پورا ملک یکساں متاثر ہے, جناب پاسپورٹ آفسز کھلنے کوئی چانسز ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا امریکہ میں پولیس اہلکار قانون سے بلاتر ہوتے ہیں؟امریکہ میں مینیسوٹا پولیس کے چار افسران پر جارج فلائیڈ کے قتل کی فردِ جُرم عائد کی گئی ہے جو پچھلے ماہ مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ہو گئے تھے۔ لیکن امریکی تاریخ بتاتی ہے کہ وہ پولیس افسران جو پولیس مقابلوں میں لوگوں کو ہلاک کرتے ہیں ان کو سزا دینا تو ایک طرف، ان پر کبھی کبھار ہی کوئی فردِ جُرم عائد ہوتی ہے۔ کیوں؟ 👍👍👍🇵🇰 امریکی پولیس امریکہ کے لئے دیمک ثابت ہورہی ہے۔ پوری دنیا کو انسانیت سکھانے والا امریکہ اپنے ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کو قانونی تحفظ فراہم کرتی ارہی ہیں جو GeorgeFloyd کے موت سے دنیا کے سامنے آگئی ہیں۔ دنیا کی اس مضبوط جمہوریت کا اب ناڑہ کھلنے والا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خلوص نیت سے افغان امن عمل میں کردار ادا کیا، شاہ محمودوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ پاکستان نے مشترکہ ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے، خلوص نیت کے ساتھ افغان امن عمل میں اپنا کردار ادا کیا جسے آج دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے ۔ Bkwas kartay ho G
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے لیے عظیم دن ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »