کیا سال میں ایک سے زائد بار عمرے کے لیے آیا جاسکتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا سال میں ایک سے زائد بار عمرے کے لیے آیا جاسکتا ہے؟ arynewsurdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے زائرین ایک سال کے دوران متعد بار عمرہ کے لیے آسکتے ہیں۔

وزارت حج کے ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے دریافت کیا گیا تھا کہ کیا ایک سے زائد بار بیرون مملکت سے عمرہ ویزے پر آیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے وزارت کا کہنا تھا کہ بیرون مملکت سے زائرین ایک سال کے دوران جتنی بار چاہیں عمرے کے لیے سعودی عرب آسکتے ہیں، وہ مملکت کے کسی بھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ یا ریجنل ایئرپورٹ کے راستے عمرہ ادا کرنے کے لیے آسکیں گے۔

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ اب تک عمرہ زائرین صرف جدہ یا مدینہ منورہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہی سے آسکتے تھے، اب وہ سعودی عرب کے کسی بھی انٹرنیشنل یا ریجنل ایئرپورٹ سے عمرہ ویزے پر مملکت آبھی سکتے ہیں اور جا بھی سکتے ہیں۔ حکام نے کہا کہ جدہ ایئرپورٹ سے آنے کی پابندی نہیں رہی، عمرہ پرمٹ اعتمرنا ایپ کے ذریعے نکلوانا ہوگا، پرمٹ کے بغیر عمرہ کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 سال میں پہلی بار دیر سے دفتر آنے پر ملازم نوکری سے فارغ7 سال میں پہلی بار دیر سے دفتر آنے پر ملازم نوکری سے فارغ ARYNewsUrdu روزانہ دیر سے آتا تو بچ جاتا 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں رواں سال 2 لاکھ سے زائد شہری صحت کارڈ سے مستفید ہوئے محکمہ صحتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں  رواں سال کے پہلے  7 ماہ میں2 لاکھ سے زائد شہری صحت کارڈ سے مستفید ہوئے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 20سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان کے شہر حیدرآباد سے مل گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حمیدہ بانو نامی یہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، تعداد 7 ہزار ہوگئیواشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 41 زخمی - ایکسپریس اردوہلاک شدگان میں 4 خواتین اور 9 مرد ہیں جن کی لاشیں دروازے، بیت الخلا اور ڈی جے بوتھ کے پاس ملیں۔ Ban night clubs bc God doesn't like it
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال جولائی میں ملک کا موسم کیسا رہا ؟بلوچستان میں معمول سے 450 فیصد اورسندھ میں 308 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں: محکمہ موسمیات — فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات... Ummmm garam! Hrr kissi ko pattaa hai mosam kesa rahaa.. achhi khabrr hti agrr aanay walay maheenay kaa bataya jata
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »