کیا آپ اپنے اسمارٹ فون کی دوری برداشت نہیں کرسکتے؟ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife healthylifestyle HealthyLiving HealthyEating lifestyle healthyfood DawnNews

کیا آپ کو موبائل فون سے دوری پر تشویش اور بے چینی کا احساس ہوتا ہے؟ تو فکرمند مت ہوں یہ آج کل کے بیشتر افراد میں عام ہے۔اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کسی فرد کو اپنے اسمارٹ فون سے دوری پر کسی چیز کی کمی اور احساس کمتری کا احساس ہوتا ہے۔

اس سے پہلے اسی تحقیقی ٹیم نے ماضی میں ایک سوالنامہ تیار کیا تھا تاکہ تخمینہ لگایا جاسکے کہ لوگ اسمارٹ فونز پر کتنا انحصار کرتے ہیں اور اسے نوموفوبیا یعنی اسمارٹ فون سے دوری کا نام دیا گیا تھا۔ محققین نے دریافت کیا کہ جو لوگ دن بھر میں جتنا زیادہ وقت اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں، وہ اس ڈیوائس کے بغیر اتنے زیادہ تناؤ کو محسوس کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟حمل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); اہم معاملے سے نکل جائیں گے او ر اب روزگار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مشرف نے روضہ رسول ﷺ کے اندر کیا دعا کروائی؟ شیخ رشید کا ایسا انکشاف کہ آپ بھی حیران رہ جائیںراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے 50 سالہ سیاسی سفر پر ایک کتاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’تشدد کرتے ہوئے کہتے تمھیں معلوم ہے کہ تمہیں کیا بولنا ہے؟‘ - BBC News اردودنیا بھر میں 30 اگست کو گمشدہ افراد کے لیے عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان میں چند ایسے افراد کی کہانیاں جنھیں ریاستی اداروں کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم کچھ عرصہ صعوبت میں رکھنے کے بعد ان افراد کو رہا بھی کر دیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا بچے وائرس منتقل کر سکتے ہیں؟ سائنسدان ابھی تک کھوج میں - BBC News اردوجنوبی کوریا کے ایک مطالعے کے مطابق کورونا وائرس تین ہفتے تک بچوں کی ناک میں رہ سکتا ہے تاہم سائنسدان ابھی تک اس سوال کا کوئی تسلی بخش جواب تلاش نہیں کر سکے کہ کیا بچے وائرس منتقل کر سکتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ سردیوں میں وائرس سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کرے گا؟ - BBC News اردوبرطانیہ میں لیک ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق حکومت کو خدشہ ہے کہ اِس سال موسم سرما میں اگر کوویڈ 19 کی وبا اپنی بدترین سطح پر پہنچ جاتی ہے تو ملک میں 85 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔ تاہم اس دستاویز میں کہا گیا ہے کہ یہ رپورٹ 'کوئی پیشگوئی نہیں بلکہ صرف ایک منظرنامے(ماڈل) کو پیش کرتی ہے اور اعداد و شمار میں 'خاصی غیریقینی' ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فنڈز کے اجراء میں سست روی کو دور کیا جائے، جام کمال
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »