کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ماہ رمضان کے دوران بیشتر افراد کھجور سے روزہ افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر اس پھل میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے تو کیا یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس میں میٹھے کے استعمال کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ مٹھاس کی کونسی قسم کا استعمال کیا جارہا ہے۔ چینی کے مقابلے میں پھلوں یا سبزیوں...

ماہ رمضان کے دوران بیشتر افراد کھجور سے روزہ افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر اس پھل میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے تو کیا یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ مٹھاس کی کونسی قسم کا استعمال کیا جارہا ہے۔

چینی کے مقابلے میں پھلوں یا سبزیوں میں پائی جانے والی قدرتی مٹھاس صحت پر مختلف انداز سے اثرات مرتب کرتی ہے.

فائبر کے باعث جسم میں شکر کے جذب ہونے کی رفتار سست ہوجاتی ہے اور بلڈ شوگر کی سطح پر بتدریج اثرات مرتب ہوتے ہیں۔کھجور کھانے کے ساتھ ساتھ افطار میں صحت بخش متوازن غذا کا استعمال بھی ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض زیب تن کرلئےپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم افطار ڈنر میں شرکت نہ کرسکے، کراچی کے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیامصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں، موسیقار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!سر درد میں مبتلا شخص کی رپوٹس دیکھ کر ڈاکٹرز حیرت میں مبتلا ہوگئے، مریض کے دماغ میں کیڑوں کے انڈے کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیہمارے تعلقات ایک خاندان کی طرح ہیں جو اپنی چیزیں خود سلجھا سکتے ہیں، شاہین آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »