کیا انڈیا میں مسلمان تارکین وطن کی کوئی جگہ نہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا انڈیا میں مسلمان تارکین وطن کے لیے کوئی جگہ نہیں؟

آسام کے موری گاؤں کے باشندوں کو اپنے دستاویزات کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

آسام میں پوری آبادی کی شہریت کے دستاویزات کی جانچ کے بعد انیس لاکھ ساٹھ ہزار باشندوں کو شہریت کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ ان میں غالباً اکثریت بنگالی بولنے والے باشندوں کی ہے۔ اگرچہ این آر سی میں یہ عام نہیں کیا گیا ہے کہ انیس لاکھ ساٹھ ہزار باشندوں میں سے کتنے ہندو ہیں اور کتنے مسلمان لیکن پارلیمنٹ میں مختلف ارکان کے بیان سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں بارہ لاکھ سے زیادہ ہندو ہیں۔

دلچسپ پہلو یہ ہے کہ مودی حکومت جن لاکھوں ہندو غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کے لیے شہریت کا ترمیمی بل لا رہی ہے، آسام اور شمال مشرقی ریاستوں میں خود بی جے پی اس کی مخالفت کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad and so tragic it's all just so shameful specially from this gov't totally change the secular face of India it's only just an Hindu state there's no space for the minorities specially for the Muslims liberals secular even the civil society intellectual or opposition so sad.

لعنت ہو بہارت سرکار پے جنونے ایسے کام کیئی

*مسلمانوں کے لیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب Quetta Winters ExtremeColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: طالب علم کی ریپنگ انداز میں تعلیمی مسائل کی نشاندہیفیصل آباد: طالب علم کی ریپنگ انداز میں تعلیمی مسائل کی نشاندہی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ(صباح نیوز)شہر میں یخ بستہ ہواؤں سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

15 ماہ میں ریونیو میں 62 فیصد اضافہ، وزارت مواصلات کی کاردگی رپورٹ جاریما شاء الله🌹 V good Aur employees ko kia mila?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰمحکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »