کیا شاہ رخ خان کے عالی شان گھر میں چھپکلیاں ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے مداح کے گھر میں چھپلکیوں کی موجودگی کے سوال پر دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔ شاہ رخ خان فلم نگری کے بادشاہ ہیں جو ایک عالی شان گھر میں رہتے ہیں جس نا

م ’منت‘ ہے۔ منت کی اہمیت کسی سیاحتی مقام سے کم نہیں کیونکہ یہاں ملکی اور غیر ملکی مداح اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے کئی کئی گھنٹے کھڑے رہتے ہیں۔

سُپر اسٹار مداحوں سے جڑے رہنے کیلیے اکثر و بیشتر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹس کے ذریعے ان سے گفتگو کرتے ہیں۔ آج جب انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا تو ایک مداح نے سوال پوچھا کہ ’منت میں چھپکلیاں آتی ہیں کیا؟‘ اس پر شاہ رخ خان کا جواب تھا کہ ’چھپکلیاں تو نہین دیکھیں تتلیاں بہت آتی ہیں۔‘Chipkaliya toh nahi dekhi Titliyaan bahut aati hain….very beautiful ones the kids love seeing them on the flowers

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا شاہ رخ خان کے عالی شان گھر میں چھپکلیاں ہیں؟-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، دوسری فلم ’ہزار کروڑ کلب‘ میں شامل ہونے کو تیاردوسرے نمبر پر پربھاس کی ’باہو بلی 2‘ ہے جس نے پوری دنیا میں مجموعی طور پر 1747 کروڑ کا بزنس کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ میجر اور سپاہی شہیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عامر عزیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کیخلاف احتجاج بھارت کیخلاف نعرہ بازیلندن (مجتبیٰ علی شاہ ) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی کی کال پر برطانیہ کے مختلف شہروں میں مقبوضہ وادی میں ہونے والی G20 کی متازعہ میٹنگ کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردیدغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر کینیڈا کے سنگین الزامات باعث تشویش ہیں ، امریکی تشویش کے باوجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردیدغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر کینیڈا کے سنگین الزامات باعث تشویش ہیں ، امریکی تشویش کے باوجود
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »