کیا بلال مقصود بھی کورونا کا شکار ہوگئے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا بلال مقصود بھی کورونا کا شکار ہوگئے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسٹرنگز بینڈ کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

سوال و جواب کے اس سیشن کے دوران بلال مقصود کے مداح نے اُن سے اُن کی صحت کے متعلق سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ’آپ اور انور انکل کیسے ہیں اور آپ کی پوری فیملی ٹھیک ہے؟‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-ٹیسٹ رپورٹ مثبت ،کاشف خان کورونا وائرس کے چنگل میں پھنس گئےکامیڈین کاشف خان کورونا کا شکار ہوگئے ۔بتایا گیاہے کہ کاشف خان نے علامات ظاہر ہونے پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود کورونا میں مبتلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Dawn News |
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیو کی طرح کورونا کیسز کے نمونے بھی سیوریج سے لینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیو کی طرح کورونا کیسز کے نمونے بھی سیوریج سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »