کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑ سکیں گے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر چوتھی مرتبہ جارجیا کی عدالت یں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے اٹھارہ شریک ملزمان کےس ساتھ مل کر 2020 میں جارجیا کے الیکشن نتائج بدلوانے کی کوشش کی تھی۔

Play video, "کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں حصہ لے سکیں گے؟", دورانیہ 7,42امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سو کے قریب فوجداری اور سول الزامات کے تحت مقدموں کا سامنا ہے۔ لیکن وہ ملک

کے اگلے صدر بننے کے لیے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کی ریس میں سب سے آگے ہیں۔ اگر وہ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بنتے ہیں تو وہ انتخاب جیل سے لڑیں گے یا پھر ٹرمپ ٹاور سے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات